25/08/2025
بنوں تھانہ بسیہ خیل پولیس کی کاروائی ،
ایس ایچ او تھانہ بسیہ خیل عصمت اللہ نیازی معہ نفری پولیس نے دوران کاروائی ملزم شاہ زیب ولد حضرت عمر سکنہ مندوری گلاپ شاہ کے قبضے سے مجموعی طور پر 510گرام آئس برآمد کرکے تحویل میں لے لیے جبکہ ملزم کو برموقع گرفتار کرکے منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرکے حوالات میں بند کرلیا گیا ۔جس سے مزید تفتیش جاری ہے