Jaad news

Jaad news news more information about Pakistan and all around world

Queen elizabeth 2 has no more
08/09/2022

Queen elizabeth 2 has no more

31/08/2022

وفاقی وزیر شازیہ عطا مری کا بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی امدادی رقوم سے کٹوتی کرنے والوں کیخلاف سخت کارروائی کاحکم

20 سے زائد کٹوتی کرنے والوں کیخلاف مقدمات درج، جس میں ایک خاتون بھی شامل،

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی رقم سے کٹوتی کرنے کے سنگین کرائم کو ہرگز برداشت نہیں کیا جائیگا: شازیہ مری

20 سے زائد کٹوتی کرنے والوں کیخلاف مقدمات درج کروائے گئے ہیں جس میں ایک خاتون بھی شامل ہے، شازیہ مری

وفاقی حکومت نے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے ذریعے بارش اورسیلاب متاثرین کوفی خاندان 25 ، 25 ہزار دینے کا اعلان کیا ہے: شازیہ مری

اس سلسلے میں بینظیر انکم سپورٹ پروگرام نے اس پوری مشق کا آغاز کردیا ہے، شازیہ مری

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام نے فوری طور پر متاثرین میں رقم کی تقسیم کرنے کا اعادہ کیا۔ شازیہ مری

پورے ملک میں متاثرین میں رقم کی تقسیم کی سرگرمی جاری ہے: شازیہ مری

متاثرین میں امدادی رقم کی تقسیم دو بینکیں ایچ بی ایل کنیکٹ اور بینک الفلاح کے ذریعے کی جاری ہے، شازیہ مری

پنجاب، سندھ، بلوچستان میں ایچ بی ایل کنیکٹ اور کے پی کے میں بینک الفلاح رقم تقسیم کر رہی ہیں ،شازیہ مری

ہمیں بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی امدادی رقم سے کٹوتی کی خبریں موصول ہو رہی ہے، شازیہ مری

جو متاثرہ عورتوں اور گھرانوں کو دی جانے والے 25 ہزار روپے کی رقم سے کٹوتی کی جارہی تھی ، شازیہ مری

ہم نے اس عمل کیخلاف سخت کاروائیاں کی اور ملوث ایجنٹس اور عملے کی گرفتاریاں کروائی، شازیہ مری

کہیں پر ایجنٹس اور عملہ تو کہیں پر پولیس اہلکار کٹوتی کے عمل میں شامل پائے گئے، شازیہ مری

ہم نے امدادی رقم سے کٹوتی کرنے والوں کیخلاف سخت اقدامات اٹھائے ہیں ، شازیہ مری

میں نے اپنے حلقے سانگھڑ میں بھی رقم سےکٹوتی کی شکایت موصول ہونے پرسخت ایکشن لیا ، شازیہ مری

ینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی اس ایکسرسائز کے دوران کسی بھی کرائم کو ہرگز برداشت نہیں کریں گے ، شازیہ مری

رقم سے کٹوتی چوری ہے اور ہم غریب عورتوں کے پیسوں سے کٹوتی کو ہرگز برادشت نہیں کریں گے ، شازیہ مری

لڑکے کو ڈر تھا کہ اگر اس کی منگیتر فیل ہوگئی تو ان کی شادی ملتوی ہوجائے گی کیوں کہ  منگیتر کے فیل ہونے کی صورت دوبارہ تع...
24/08/2022

لڑکے کو ڈر تھا کہ اگر اس کی منگیتر فیل ہوگئی تو ان کی شادی ملتوی ہوجائے گی کیوں کہ منگیتر کے فیل ہونے کی صورت دوبارہ تعلیمی سال دہرانا پڑتا: پولیس
مزید پڑھیں:https://tinyurl.com/2jsbnrld

لڑکے کو ڈر تھا کہ اگر اس کی منگیتر فیل ہوگئی تو ان کی شادی ملتوی ہوجائے گی کیوں کہ ان کی منگیتر کو فیل ہونے کی صورت دوبارہ تعلیمی سال دہرانا پڑتا: پولیس

اعلان: ‏محکمہ تعلیم حکومت سندھ کے زیرِ انتظام تمام اسکولز اور کالجز  مین بدھ  24 اگست اور جمعرات 25 اگست کو تعطیل کا اعل...
23/08/2022

اعلان:

‏محکمہ تعلیم حکومت سندھ کے زیرِ انتظام تمام اسکولز اور کالجز مین بدھ 24 اگست اور جمعرات 25 اگست کو تعطیل کا اعلان، وزیر تعلیم سندھ

حالیہ تیز بارشوں کے پیش نظر دو دن 24 اور 25 اگست چھٹی کا اعلان کر رہے ہیں، سید سردار شاہ

23/08/2022

As per the Minister Education Sindh's announcement, Schools and Colleges will remain closed on 24th & 25th Aug 2022' due to the forecast of another heavy monsoon rain in Sindh.
This Notification applies for all the cities of Sindh.

23/08/2022

لاڑکانہ: چیئرمین پی پی پی اور وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو زرداری کا بارش سے متاثرہ علاقوں کے دورے کا دوسرا دن، امدادی سرگرمیوں کا جائزہ لیا

لاڑکانہ: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا سگنل اسکول رتودیرو میں متاثرین کے لیے قائم امدادی کیمپ کا دورہ

لاڑکانہ: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ اور ان کے پولیٹیکل سیکریٹری جمیل احمد سومرو بھی موجود

لاڑکانہ: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے متاثرین سے مسائل معلوم کیے اور حل کی یقین دہانی کرائی

لاڑکانہ: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو انتظامیہ کی جانب سے بارش سے ہونے والے نقصانات پر بریفنگ دی گئی

لاڑکانہ: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی متاثرین کو ہر ممکن سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنانے کی ہدایت

لاڑکانہ: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی آبادیوں سے بارش کے پانی کے نکاسی کے عمل کو تیز کرنے کی بھی ہدایات

لاڑکانہ: ریکارڈ بارشوں کی وجہ سے عوام کو مشکلات کا سامنا ہے، متاثرین کو اکیلا نہیں چھوڑیں گے، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری

لاڑکانہ: ریسکیو، ریلیف اور بحالی کے لیے تمام ممکن وسائل کو بروئے کار لائیں گے، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری

لاڑکانہ: بارشوں سے ہونے والے نقصانات کو دیکھنے اور امدادی سرگرمیوں کی نگرانی کے لیے خود نکلا ہوا ہوں، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری

23/08/2022

Karachi ka muktalif ilaqu ma kahi hallo to kahi tayz barish horahi ha

16/08/2022

پی پی پی چیئرمین و وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری کا پارٹی رہنما بئریسٹر میاں عامر حسن سے تعزیت کا اظہار

پی پی پی چیئرمین کا بئریسٹر عامر حسن ان کے ماموں ملک محمد جاوید کے انتقال پر افسوس و ہمدردی کا اظہار

دکھ کی اس گھڑی میں پوری پارٹی آپ کے ساتھ ہے: بلاول بھٹو زرداری کا بئریسٹر عامر حسن کے نام تعزیتی پیغام

بلاول بھٹو زرداری نے مرحوم کے لیئے جنت الفردوس اور لواحقین کے لیئے صبر جمیل کی دعا کی ہےپی پی پی چیئرمین و وزیرِخارجہ بلاول بھٹو زرداری کا معروف سنگتراش و مارواڑی برادری کی شخصیت سرور علی چوہان کے انتقال پر اظہارِ دکھ و افسوس

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا سوگوار خاندان سے دلی تعزیت و ہمدردی کا اظہار

مرحوم سرور علی چوہان منفرد آرٹسٹ اور بھترین انسان تھے: بلاول بھٹو زرداری

مرحوم سرور علی چوہان کو یہ شرف بھی حاصل تھا کہ انہوں نے شہید محترمہ بینظیر بھٹو کے مزار پر بھی سنگتراشی کا کام کیا تھا: بلاول بھٹو زرداری

دعا ہے، اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے: بلاول بھٹو زرداریچیئرمین پی پی پی اور وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری کا لاہور سے کراچی جانے والی بس کے موٹروے پر حادثے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا ایم فائیو حادثے میں جاں بحق ہونے والے 20 افراد کے لواحقین سے تعزیت کا اظہار

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی موٹروے حادثے میں جان بحق ہونے والوں کے جنت میں بلندی درجات کے لئے دعا

موٹروے حادثے میں زخمی ہونے والوں کے علاج و معالجے کے لئے پنجاب حکومت ہر ممکن طبی امداد فراہم کرے، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی موٹروے حادثے میں زخمی ہونے والوں کی جلد صحت یابی کے لئے بھی دعاحیدرآباد میں گیس اخراج کے نتیجے میں آگ لگنے کا واقعہ

حادثے میں اقلیتی برادری سے تعلق رکھنے والے 4 فوت اور 11 افراد زخمی ہوگٸے تھے

چیٸرمین بلاول بھٹو زرداری کا حادثے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس، زخمیوں کی جلد صحتیابی کی دعا

متاثر لواحقین کے دکھ میں برابر کا شریک ہوں: بلاول بھٹو زرداری کا تعزیتی پیغام

متعلقہ حکام حادثے کے اسباب معلوم کرنے کے لیے تحقیقات کریں، آٸندہ اس طرح کے واقعات کو روکنے کے لیے اقدام کریں: بلاول بھٹو زرداری

حادثے میں زخمی ہونے والوں کے بھتر علاج معالجے کو یقینی بنایا جاٸے: بلاول بھٹو زرداری کی ہدایت

16/08/2022

پی پی پی چیٸرمین و وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کا ہرنائی میں سیکیورٹی فورسز کی چوکی پر حملے کی مذمت

چیٸرمین بلاول بھٹو زرداری کا نائک عاطف اور سپاہی قیوم کی شہادت پر افسوس کا اظہار

پی پی پی چیٸرمین کی شہدإ کے لواحقین سے دلی تعزیت اور یکجہتی کا اظہار

چیٸرمین بلاول بھٹو زرداری نے حملے میں زخمی ہونے والے میجر عمر کی جلد صحتیابی کیلئے دعا کی ہے

16/08/2022

پی ٹی آئی سینیٹرز کی جیل میں شہباز گل سے ملاقات، تشدد پر اظہار تشویش
مزید پڑھیے: https://urdu.geo.tv/latest/295925-

Address

Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jaad news posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share