Islaam Zindagi hai.

Islaam Zindagi hai. 💚اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِہٖ وَسَـــِلّمُ💚

بخت ہرا دیتے ہیں ورنہبیٹیاں تو سبھی لاڈوں سے پلی ہوتی ہیں
23/07/2025

بخت ہرا دیتے ہیں ورنہ
بیٹیاں تو سبھی لاڈوں سے پلی ہوتی ہیں

23/07/2025

Hi everyone! 🌟 You can support me by sending Stars - they help me earn money to keep making content you love.

Whenever you see the Stars icon, you can send me Stars!

23/07/2025

Hi everyone! 🌟 You can support me by sending Stars - they help me earn money to keep making content you love.

Whenever you see the Stars icon, you can send me Stars!

25/06/2025

نیا کسوہ سیاہ کڑھائی والے ریشم کے 47 ٹکڑوں پر مشتمل ہے، جس میں 24 قیراط سونےکے چڑھائے ہوئے چاندی کے دھاگوں کا استعمال کرتے ہوئے 68 قرآنی آیات کی کڑھائی کی گئی ہے
🕋🕋🕋

میری والدہ کو ایک مسئلہ در پیش ہوا۔ گھٹنوں میں درد شروع ہوا وہ بہت تکلیف میں تھی تمام ڈاکٹرز سے مشورہ کے بعد ان کو صرف p...
24/06/2025

میری والدہ کو ایک مسئلہ در پیش ہوا۔ گھٹنوں میں درد شروع ہوا وہ بہت تکلیف میں تھی تمام ڈاکٹرز سے مشورہ کے بعد ان کو صرف pain killer دیئے گئے اور جب میں نے مختلف ڈاکٹرز سے اس سلسلے میں گفتگو کی تو پتہ چلا کہ یہ arthritis ہے اور اس کا سوائے درد ختم کرنے والے کیپسولز کے کوئی علاج نہیں ہے بہت پریشانی ہوٸی اور ایک موقع ایسا آیا کہ درد کی گولیوں کا اثر ختم ہو گیا۔ میں والدہ صاحبہ کے درد کی وجہ سے بہت پریشان تھا کہ ایک دن والدہ صاحبہ نے مجھے کہا کہ اب میں اٹھ کر کھڑی بھی نہیں ہو سکتی اور زیادہ پریشانی ہوئی اور میں اسی پریشانی میں کچہری جا رہا تھا کہ مجھے راستے میں ریلوے کا ایک ملازم ملا جو ہمارے گھر سے تھوڑے فاصلے پر رہتا تھا۔ علیک سلیک ہوئی تو مجھے کہنے لگا آپ مجھے پریشان لگ رہے ہیں۔ میں نے اسے والدہ کے گھٹنوں کے درد کے بارے بتایا۔ اس نے مجھے کہا کہ یہ مرض مجھے بھی ہے مگر میں نے اس پر قابو پا لیا ہے اور یہ کہا کہ شام کو وہ ایک فروٹ لا کر دے گا اور طریقہ بھی بتائے گا۔ اس روز شام کو وہ مالٹے سے تھوڑے بڑے سائز کے چھ سات دانے ایک پھل کے لے آیا جو میں نے کبھی نہیں دیکھا تھا۔ اس نے اس کا نام بیل پتھر بتایا اور استعمال کا طریقہ یہ بتایا کہ ایک کلو فروٹ میں ایک پاو سوجی ڈالنی ھے فروٹ کو گراٸنڈ کرکے سوجی اور حسب ضروت گھی ملا کر ان کا حلوا بنانا ہے دن میں تین چار مرتبہ کھانا ہے اور رات کو دو چمچ کھا کر سو جانا ہے۔ ہم نے اس کی ہدایات پر عمل کیا اور والدہ صاحبہ کا درد بھی غائب ھو گیا اس کے بعد ہمارے گھر سے کبھی وہ حلوہ ختم نہیں ہوا۔۔ جوڈیشل سروس کے دوران میری پوسٹنگ سرگودھا ہوئی تو میرے ایک دوست جو کہ محکمہ زراعت میں ڈپٹی ڈائریکٹر تھے، کی والدہ کا یہی مسئلہ پتہ چلا تو میں نے اسے فروٹ کا بتایا۔ اس کی فرمائش پر میں نے اپنے شہر بھابڑہ سے وہ فروٹ منگوایا ۔ اس کا حلوہ بنا کر اس دوست کی والدہ کو دیا تو وہ جو ہر روز درد کا ٹیکا لگواتی تھی ٹھیک ہو گئی صرف اس دوائی سے جو میں نے گھر سے بنوا کر دی تھی۔ اس کے بعد اس دوست نے بتایا کہ اس فروٹ کو بل پتھر کہتے ہیں۔ یہ پرانے ریسٹ ہاؤسز میں کوئی نہ کوئی درخت مل جاتا ہے۔
تو ایک سرکاری وکیل کے والد صاحب کا علاج بھی اسی حلوے والی دوائی سے کیا تو وہ بھی ٹھیک ہو گیا حالانکہ انہوں نے آغا خان ہسپتال سے گھٹنے تبدیل کرانے کیلئے وقت بھی لے لیا تھا مگر اس دوا سے وہ بالکل ٹھیک ہو گئے۔

تو دوستو اس فروٹ کا نام بل پتھر ہے۔ گھٹنوں کے درد کی بیماری بھی عام ہو گئی ہے شائد اس پوسٹ سے کئی لوگوں کا بھلا ہو جائے۔ یہ فروٹ مالٹے یعنی اورنج سے تھوڑا سا بڑا اور بھاری ہوتا ہے مگر Arthritis یعنی گھٹنوں کے درد کا شافی علاج ہے👍🤲🙏
Copying the post for help our Muslims Friends and Family. ❤️

18/06/2025

کس انبیاء علیہ السلام نے جانوروں سے بات کی اور ہوا نے ان کی اطاعت کی۔؟
الف) موسیٰ علیہ السلام
ب) سلیمان علیہ السلام
ج) ایوب علیہ السلام
د) ہارون علیہ السلام

عَنْ ابْنِ عُمَرَ ، قَالَفرمایا اے اللہ ! ہمارے شام اور یمن پر برکت نازل فرما ۔ اس پر لوگوں نے کہا اور ہمارے نجد کے لیے ...
10/06/2025

عَنْ ابْنِ عُمَرَ ، قَالَ
فرمایا اے اللہ ! ہمارے شام اور یمن پر برکت نازل فرما ۔ اس پر لوگوں نے کہا اور ہمارے نجد کے لیے بھی برکت کی دعا کیجئے لیکن آپ نے پھر وہی کہا ” اے اللہ ! ہمارے شام اور یمن پر برکت نازل فرما “ پھر لوگوں نے کہا اور ہمارے نجد میں ؟ تو آپ نے فرمایا کہ وہاں تو زلزلے اور فتنے ہوں گے اور شیطان کا سینگ وہی سے طلوع ہو گا ۔

Shahih bukari Hadees 1037

تَنَم فَرسُودَہ جَاں پَارہزِھِجراں یا رَسُول اللہمیرا جسم ناکارہ اور ٹکڑے ٹکڑے ہوگیا ہےآپ کی جدائی میں،اے اللہ کے پیارے ...
05/04/2025

تَنَم فَرسُودَہ جَاں پَارہ
زِھِجراں یا رَسُول اللہ

میرا جسم ناکارہ اور ٹکڑے ٹکڑے ہوگیا ہے
آپ کی جدائی میں،اے اللہ کے پیارے نبی ﷺ

دِلَم پَژ مُردَہ آوارَہ
زِعصیَاں یَارسُول اللہ

میرا دل بھٹک رہا اور دل کا پھول مُرجھا چکا ہے
گُناہوں کہ بوجھ سے،اے اللہ کے پیارے نبی ﷺ

چُوں سُوۓ مَن گُزر آرِی
مَنِ مِسکیں زِ نَاداری

کبھی خواب میں اپنا جلوہ دکھا دیں
اس عاجِز مِسکین اور غریب نادار سائل کو

‎فِداۓ نقشِ نعلَینَت
‎کُنم جَاں یَا رسُول اللّٰه

‎تو میں پھر آپ کے(جوتےکے)نقشِ پَا پر فدا
‎ہو جاؤں گا،اے اللہ کے پیارے نبی ﷺ

‎زِکردہ خویش حَیرانم
‎سِیاہ شد روز عِصیَانَم

‎میں نے جو کچھ کیا ہے بہت حیران ہوں
‎روزِحساب میرا اعمال نامہ گناہوں کی بہتات سے سیاہ ہوگا

‎پَشیمَانم پَشیمَانم
‎پشِیماں یَا رسُول اللہ

‎میں انتہائی پشیماں اور سخت شرمندہ ہوں
‎پشیمان ہی پشیمان ہوں،اے اللہ کے پیارے نبی ﷺ

یا اللّٰه جو شخص یہ پوسٹ پڑھ رہا ہے، اس کی زندگی میں ایسی خوشیوں کا آغاز کر جو کبھی ختم نہ ہوں۔ ہر غم، ہر درد کو اس کی ز...
04/04/2025

یا اللّٰه جو شخص یہ پوسٹ پڑھ رہا ہے، اس کی زندگی میں ایسی خوشیوں کا آغاز کر جو کبھی ختم نہ ہوں۔ ہر غم، ہر درد کو اس کی زندگی سے دور کر دے اور اسے اپنے فضل و کرم سے نواز دے۔
آمین ثمہ آمین یا رب العالمین🤲

Address

Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islaam Zindagi hai. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Islaam Zindagi hai.:

Share