
31/08/2025
*پاکستان میرین اکیڈمی کراچی میں وزٹنگ فیکلٹی کی آسامیاں*
وزارت بحری امور کے تحت پاکستان میرین اکیڈمی کراچی میں درج ذیل وزٹنگ فیکلٹی پوزیشنز کے لیے درخواستیں طلب کی گئی ہیں:
*آسامیاں:*
1. *Nautical Instructor* – 4 نشستیں
2. *Engineering Instructor* – 5 نشستیں
3. *Simulator Engineer* – 1 نشست
*مزید معلومات اور اپلائی کے لیے وزٹ کریں:*
[https://sainazeemtech.com/latest-marine-academy-jobs-in-karachi-apply]