Rashid Qurashi UC 3 ward 3 Cattle colony

Rashid Qurashi UC 3 ward 3 Cattle colony آزاد بے مثال پینل
یوسی 3 وارڈ 3 کیٹل کالونی
جنرل کونسلر _راشد قریشی

بھینس کالونی  یوسی 3 وارڈ 3 آزاد بے مثال پینل کی پوری ٹیم کی کوشش سے روڈ نمبر 7 اور 8 کی مین پانی کی موٹر جو کہ کئی دنوں...
03/08/2022

بھینس کالونی یوسی 3 وارڈ 3 آزاد بے مثال پینل کی پوری ٹیم کی کوشش سے روڈ نمبر 7 اور 8 کی مین پانی کی موٹر جو کہ کئی دنوں سے خراب ہوئی تھی آزاد بے مثال پینل کی پوری ٹیم کی محنت سے تیار ہو کے لگ گئی ہے

*بلدیاتی الیکشن*  اسلام وعلیکم *میں امیدوار برائے   جنرل کونسلر یوسی 03  وارڈ 03 کیٹل کالونی *راشد قرشی*  *آپ تمام دوستو...
22/07/2022

*بلدیاتی الیکشن*
اسلام وعلیکم
*میں امیدوار برائے جنرل کونسلر یوسی 03 وارڈ 03 کیٹل کالونی *راشد قرشی*

*آپ تمام دوستوں ساتھیوں ہمدردوں چاہنے والے سپورٹرز ووٹرز اور ورکرز کا بے حد ممنون ومشکور ہوں جنہوں نے میرا ساتھ دیا میرے ساتھ ثابت قدمی کے ساتھ کھڑے رہیں جسکی بدولت میرے حوصلے مزید بلند ہوئے*

*الیکشن 24جولائی کو ہوں یا 21اگست کو یا 28اگست آپ نے اپنے حوصلے اسی طرح مظبوط رکھنے ہیں انشاءاللہ الیکشن جب بھی ہوں جیت کیٹل کالونی کی غیور عوام کی ہوگی*

*میں کل بھی عوام کے درمیان تھا اور آج بھی ہوں اور ہمیشہ رہوگا انشاءاللہ* ✊

*تمام دوستوں کی محبت کا ممنون و مشکور ہوں*

*آپ کا اپنا راشد قریشی*

18/07/2022

کیٹل کالونی روڈ نمبر 6 کرسچن محلہ نے آزاد بے مثال پینل کی حمایت کا اعلان کیا اور یقین دلایا کہ 24 تاریخ کو سوزوکی کو ووٹ دے کر کامیاب کروائیں گے.. اور انشاءاللہ چئیرمین رحمت اللہ ٹالانی بلوچ اور وائس چیئرمین عمیر فاروق حمائتی جنرل کونسلر راشد قریشی کو ووٹ دے کر کامیاب کروائیں گے

جیت کا نشان سوزوکی

18/07/2022

کیٹیل کالونی uc3 ward 3 آزاد امیدوار راشد قریشی کی بلدیاتی الیکشن کے حوالے سے میڈیا سے گفتگو

روڈ نمبر 7 پر جناب بابر قریشی جناب وسیم قریشی جناب جاوید قریشی کی سرپرستی میں  بلدیاتی الیکشن پر کارنر میٹنگ اور وسیم قر...
18/07/2022

روڈ نمبر 7 پر جناب بابر قریشی جناب وسیم قریشی جناب جاوید قریشی کی سرپرستی میں بلدیاتی الیکشن پر کارنر میٹنگ اور وسیم قریشی بابر قریشی نے آزاد بے مثال پینل حمایت کی مکمل یقین دہانی کرائی

روڈ نمبر 6 پرآذاد بے میسال پینل کا افس
18/07/2022

روڈ نمبر 6 پرآذاد بے میسال پینل کا افس

روڈ نمبر 3 پر منا قریشی کی جانب سے بلدیاتی الیکشن میں آزاد بے مثال پینل کی مکمل حمایت کا اعلان کیا
18/07/2022

روڈ نمبر 3 پر منا قریشی کی جانب سے بلدیاتی الیکشن میں آزاد بے مثال پینل کی مکمل حمایت کا اعلان کیا

17/07/2022

روڈ نمبر3 پر بلدیاتی انتخابات کےحوالےسےمیٹنگ جناب مناقریشی کی طرف سے استقبال کیا گیا

17/07/2022

روڈ نمبر 3 منا قریشی حاجی اختر گجر اور ان کی پوری برادری نے آزاد بے مثال پینل کا استقبال کیا

17/07/2022

Address

Cattle Colony
Karachi
72500

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rashid Qurashi UC 3 ward 3 Cattle colony posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share