26/08/2025
زندگی کی قیمت
صرف 30 روپے پر دو بھائی قتل،
مارنے والے کم تھے دیکھنے والے زیادہ، ،
دو بھائی قتل کر دیےگئے
مگر ضمیر سب کے زندہ دفن ہو گئے تماشائی بھی ساتھ قاتل تھے.
ظالم کے ساتھ کھڑے تھے بول نہیں رہے تھے نہ ہی روک رہے تھے
افسوس کیا یہی ہے معاشرہ 😭😥🥺💔