20/11/2023
🇱🇾🇵🇰 *پاکستان پیپلز پارٹی*🇵🇰🇱🇾
*🇱🇾جئے بھٹو* *جئے* *عوام🇱🇾*
*🇵🇰جیوے جیوے پاکستان* 🇵🇰*
ٹیم(گلشنِ ضیا الطاف نگر ڈسٹرکٹ کیماڑی)
*اسلام علیکم:*
*آج مورخہ ۱۹ نومبر بروز اتوار ھمارے یو سی 1 وارڈ 1 گلشنِ ضیاء الطاف نگر میں سینئیر نائب صدر (نعمان علی بھائی)نائب صدر( اقبال بھائی )(ڈپٹی جنرل سیکرٹری سراج بھائی)(فائنانس سیکٹری شان خوکدا)(انفارمیشن سیکرٹری فرحان علی بھائی)(آفس سیکٹری نوید مون بھائی)(ایجنڈاسیکٹری وقار بھائی)اور سینئیر کارکن (عبداوہاب۔) بھائی (سینیئر کارکن وسیم بھائی )(سینئیر کارکن رضوان عرف معنوں بھائی)(سینئیر کارکن عمر بھائی)(سینیئر کارکن عرفان بھائی)(سینئیر کارکن عارفین خانزادہ)(سینئیر کارکن علی خانزادہ)اور تمام مخلص کارکنان نے دعوت دی جس میں (MNA) قادر خان مندوخیل صاحب (NA-249-242) نے اور(ڈسٹرکٹ ویسٹ کے سابقہ جنرل سیکرٹری اور سابقہ زکوۃ کمیٹی چئیر مین ویسٹ (حاجی صدیق اکبر) نے شرکت کی اور پھر گلشنِ ضیاء الطاف نگر کا وزیٹ کروایا گیا جس میں* *(گلشنِ حبیب E ,E+,C)*بلاک کے عوام کا بیچ رہ کر عوام کے مسلے مسائل کو حل کرنے کے لیے مکمل یقین دھانی کرائی گئی اور اور ھمارے یو سی 1 وارڈ 1کے وائس چیئرمین ( خوشی محمد بھائی ) کونسلر (عارف بھائی) سینئر نائب صدر نعمان علی بھائی)اور* *تمام مخلص ذمے داران* (امیر حمزہ اسلام) (محمد عالم)(بلوری بھائی )(نعیم بھائی)(نعیم ملنگ)اور ہم (ٹیم گلشنِ ضیا الطاف نگر )(قادر خان مندوں خیل صاحب) کہ دل سے شکر۔ گزار ہے ) (سوشل میڈیا انچارج (امیر حمزہ اسلام ) 🇱🇾🇵🇰 *پاکستان پیپلز پارٹی*🇵🇰🇱🇾
*🇱🇾جئے بھٹو* *جئے* *عوام🇱🇾*
*🇵🇰جیوے جیوے پاکستان* 🇵🇰*