Hub.com

Hub.com In my Page, you'll find important issues of your area and their solutions. Here, I discuss important topics and shed light on them.

If you also want to discuss the issues of your area, then like and follow to my page so that you can receive infor

07/04/2025
Follow my page Hub.Com
01/04/2025

Follow my page
Hub.Com

03/08/2024

سہیل احمد لاسی کے ساتھ

31/07/2024

اج مورخہ 31 جولائی 2024 رات بوقت اٹھ بج کر 30 منٹ پر بل کی حوالگی کے لیے کے الیکٹرک کے ملازمین میں گھروں کے دروازوں پر بلوں کو چسپاں کر کے چپکا کر پھنسا کر چلے گئے جبکہ بل کے اندر اخری تاریخ فرسٹ اگست 24 ہے جس کی جتنی بھی الفاظ میں مذمت کی جائے کم ہے ہم کہ الیکٹرک کے اس ناک کس کارکردگی کے سخت مزاحمت کرتے ہیں اور علی احکام سے اپیل کرتے ہیں کہ بلو کی حوالگی کے لیے کم از کم کم از کم وقت سے غالبا اٹھ دس دن قبل بلوں کی حوالگی کی جائے تاکہ لوگ اپنے اپنے بلز بوقت ادا کر سکیں چونکہ ہر بندے کے پاس اتنی اماؤنٹ نہیں ہوتی جو کہ ان کے انداز بلنگ کی ادائیگی کر سکے جس وجہ سے ان کو کچھ مہلت کچھ دی جائے تاکہ وہ پیسوں کا انتظام کر کے اپنے بلز کی ادائیگی کو یقینی بنا سکے ہم امید رکھتے ہیں حکومت بلوچستان سے کہ ہمارے اس مسئلے پر غور و فکر کیا جائے گا تاکہ عوام کو ریلیف فرام کیا جا سکے چلو

31/07/2024

کے الیکٹرک کی وجہ سے دو بھائیوں کے آپس میں تصادم کے نتیجے میں ایک بھائی نے دوسرے بھائی کی جان لے لی مزید دیکھیں اس ویڈیو میں

31/07/2024

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Mir Muhammad Siddique, Faraz Danish, Abdul Hameed Mardoi, Abu Masood Shah, Bahadur Ali, Santosh Kumar Meghwar, Karim Raja, Aziz Jan Sehpath, بلال بلوچ مندی, Abdul Qayyum Sasoli, Hakeem Zhoor Ahmad, Mohammed Wali, Rashid Jan, Yasin Jan, Muhammed Raaz, Noorzai Saab, M Sadiq Kalati, Mengal Baba, Abu Sufyan, Ahsanllah Khankakar, Ullah Bachaya

28/07/2024

ڈپٹی کمشنر حب نے خواتین کو حق وراثت نہ ملنے کی شکایت وصول کرنے کے لئے سیل قائم کر لیا۔ معزز ہائی کورٹ کے احکامات کی روشنی میں خواتین کو حق وراثت دلانے کے لئے شکایتی سیل قائم

ڈپٹی کمشنر حب نے سینئر بورڈ آف ریونیو کے آرڈر کے مطابق معزز ہائی کورٹ کے احکامات کی روشنی میں خواتین کے لئے شکایتی سیل قائم کر لیا ۔ شکایتی سیل میں وہ خواتین جن کو حق وراثت سے محروم رکھا گیا ہو ان کی شکایتیں وصول کی جائیں گی اور فوری طور پر خواتین کو تحفظ دینے کے ساتھ خواتین کا حق دلانے کے لئے کام کیا جائے گا ۔ اس سے قبل خواتین کو حق وراثت لینے کے لئے مختلف فورم پر جانا پڑتا تھا ۔ ڈپٹی کمشنر حب نے عوام الناس بالخصوص خواتین سے درخواست کی ہے کہ اگر ان کو حق وراثت سے محروم رکھا جائے تو بلا خوف فوری طور پر رابطہ کریں انتظامیہ ہر ممکن تعاون کرے گی

*🌹زندگــی بدل دینــے والــی باتیں🌹* 🌹 *درخت پر اوقات سے زیادہ پھل لگ جائیں تو اس کی ڈالیاں**ٹوٹنا شروع ہو جاتی ہیــں**ان...
23/07/2024

*🌹زندگــی بدل دینــے والــی باتیں🌹*

🌹 *درخت پر اوقات سے زیادہ پھل لگ جائیں تو اس کی ڈالیاں*
*ٹوٹنا شروع ہو جاتی ہیــں*

*انسان کو اوقات سے زیادہ مل جائے تو وہ رشتوں کو توڑنا شروع کر دیتا ہــے*

*انجام*
*آہستہ آہستہ درخت اپنے پھل سے محروم ہو جاتا ہــے*

🌹 *الفاظ کا چناؤ سوچ سمجھ کر کریں جب آپ بات کر رہــے ہوتے ہیں تو آپ کے الفاظ، آپ کے خاندان کا پتہ، مزاج اور آپ کی تربیت کا پتہ دے رہے ہوتے ہیــں*

🌹 *بچہ بڑا ہو کر سمجھ جاتا ہےکہ ابا کی پابندیاں ٹھیک ہی تھیــں اور اسطرح بندہ مرنے کے بعد سمجھ جائے گا کہ اس کے رب کی پابندیاں ٹھیک تھیں*

🌹 *زندگی کوئی چائے کا کپ تھوڑی ہوتی ہے کہ ایک چمچہ شکر ملا کر ذائقے کی تلخی کو دور کر دیا جائے زندگی کو تو عمر کے آخری لمحے تک گھونٹ گھونٹ پینا پڑتا ہےچاہے تلخی کتنی زیادہ کیوں نہ ہو جائے*

🌹 *تہجد پڑھتے ہیں مگر اپنے بھائی سے بول چال نہیں رکھتے ہر نیک کام کرتے ہیں مگر غیبت نہیں چھوڑتے اپنی نیکیاں ایسی تھیلی میں جمع نہ کریں جس میں سوراخ ہو*

🌹 *اگر تمہیں ایک دوسرے کے اعمال کا پتہ چل جائے تو تم ایک دوسرے کو دفن بھی نہ کرو*
*ﷲ نے. تمہارے عیب چھپا رکھے ہیں اس پر شکر ادا کرو اور دوسروں کے عیبوں کو بھی چھپانے کی عادت ڈالو کیونکہ برائیاں آپ میں بھی ہیں اور زبانیں دوسروں کے پاس بھی ہیں*

🌹 *کچھ لوگ اپنے لئیے ساری ساری رات جنت کی دعائیں مانگتے ہیں. لیکن دوسروں کی زندگی انہوں نے، جہنم بنائی ہوئی ہوتی ہے*

🌹 *ہم کسی کے دل میں جھانک نہیں سکتے یہ جان نہیں سکتے کہ کون ہمارے ساتھ کتنا مخلص ہے لیکن وقت اور روئیے جلد ہی یہ احساس دلا دیتے ہیں*

🌹 *اپنی طرف سے، بھرپور کوشش کیجئیے سخت محنت کیجئیے طریقہ صحیح اور جائز اختیار کیجئیے دعا کیجئیے پر امید رہئیے اور نتیجہ ﷲ تعالی پر چھوڑ دیجئیے*

🌹 *زبان دراز لوگوں سے ڈرنے کا کوئی فائدہ نہیں وہ تو شور ڈال کر اپنی بھڑاس نکال لیتے ہیں لیکن ڈرو ان لوگوں سے جو سہہ جاتے ہیں کیونکہ وہ معاملہ ﷲ کے سپرد کر دیتے ہیں*

🌹 *اگر آپ ِثُلگ رہے ہیں کہ....ہر چیز آپ کے ہاتھوں سے نکل رہی ہے اور حالات آپ کے موافق نہیں ہیں تو ایک دفعہ اس درخت کے بارے میں ضرور سوچنا جو ایک ایک کر کے اپنے تمام پتے کھو دیتا ہے لیکن پھر بھی کھڑا رہتا ہے. اس امید پر کہ... بہار کے دن آئیں گے*

🌹 *اتنا عجیب لگتا ہے ناں...کہ لوگ ہماری زندگی کا ایک صفحہ پڑھ کے ہمارے بارے میں پوری کتاب خود ہی لکھ لیتے ہیں*

*🔸بچے ہمارا بہترین سرمایہ ہیں. انکی عمدہ تربیت ہماری اولین ترجیح ہونی چاہیے...🔸*  آپ کا آج کا رویہ طے کرے گا کہ آپ اپنا ...
23/07/2024

*🔸بچے ہمارا بہترین سرمایہ ہیں. انکی عمدہ تربیت ہماری اولین ترجیح ہونی چاہیے...🔸*

آپ کا آج کا رویہ طے کرے گا کہ آپ اپنا مستقبل کیسے ہاتھوں میں سونپ رہے ہیں..
بچوں کو چھوٹی چھوٹی باتیں بتانے کے ساتھ ساتھ خود بھی ان پر عمل کرتے رہیں.

*اپنے والدین اور بڑوں کا احترام کریں بچے آپ سے ہی سیکھتے ہیں*

کوئی بھی چیز دلائیں تو انہیں شئیر کرنے کی عادت بچپن سے ڈالیں. تاکہ کسی بھی چیز کو لے کر وہ جذباتیت سے بچیں. اس سے پہلے یہ عادت خود میں بھی پیدا کیجیے.

جب بھی کوئی مہمان آۓ تو بچوں کو مہمانوں سے ملائیں تاکہ ان میں اعتماد کے ساتھ سوشل ڈیلینگ بھی آۓ..

بچوں کو ڈرانے کے بجاۓ انہیں بات بہتر طریقے سے سمجھانے کی کوشش کریں. جن بھوت سے ڈرانا بچے کے اندر ڈر اور بزدلی پیدا کرتا ہے۔۔

نماز کی ادائیگی کے ساتھ ساتھ سنت پر عمل بھی سکھائیں. انکے دل میں شوق پیدا کیجیے. جب کپڑے پہنائیں تو انہیں بتائیں کہ دایاں بازو اور دایاں پاؤں پہلے پہنے کہ یہ ہمارے پیارے نبی صل اللہ علیہ وآلہ وسلم کی سنت ہے.سنت پر عمل سے ہمیں ثواب ملتا.

کھانا کھانے سے پہلے ہاتھ دھونا اور بسم اللہ پڑھنا چاہیے.
رات سونے سے پہلے اور صبح اٹھنے کے بعد دعا مانگنے کی عادت لازمی ڈالیے. کیونکہ بچپن میں جو عادت پیدا ہو وہ تاعمر ساتھ چلتی ہے
جھوٹ سے خود بھی دور رہیں اور بچوں کو بھی بچائیں. انہیں بتائیں جھوٹ بولنا اللہ پاک کو ناپسند ہے.

*بچے کو جو بھی بات سکھانا مقصود ہو وہ پہلے خود میں لازمی پیدا کیجیے کیونکہ بچے لفظوں سے کم اور آپ کے عمل سے زیادہ سیکھتے ہیں*

اللہ پاک سب بچوں کو اپنی حفاظت میں رکھے آمین ثم آمین

تحریر کو صدقہ جاریہ اور اللہ کی رضا کی نیت سے اپنے پیاروں کے ساتھ شیئر کیجئے

15/07/2024

کہ الیکٹرک کے ستائے لوگ اس ویڈیو کو لازمی دیکھیں

04/07/2024

*رات کو سونے سے پہلے یہ ضرور پڑھیں تاکہ آپکی رات عبادت میں گزرے*🤲📌

*تین مرتبہ استغفرُللہ*✨

*تین مرتبہ سبحان اللّٰہ*✨

*تین مرتبہ درودپاک*✨

*تین مرتبہ پہلا کلمہ*✨

*تین مرتبہ سورہ اخلاص✨*

Address

Karachi
1469

Telephone

+923312135183

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hub.com posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Hub.com:

Share