01/12/2025
استاذ الحدیث جامعہ الرشید کراچی حضرت مولانا مفتی طارق مسعود صاحب
میرا نام ان کے لسٹوں میں ہے ،اتھینٹک خبر ہے
جن مولیوں کے نمبر لگائیں ہے ، کہ ان کو بم وں سے اڑانا ہے
اس میں شیخ الاسلام حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب دامت برکاتہم العالیہ
حضرت مولانا مفتی عبد الرحیم صاحب دامت برکاتہم العالیہ
اور مفتی طارق مسعود صاحب دامت برکاتہم العالیہ کی نام لسٹوں میں موجود ہے مارنے کیلئے
اللہ تعالیٰ تمام علمائے کرام کی حفاظت فرمائے آمین ثم آمین