Abdul wakil

Abdul wakil یہودیوں اور ان کے ایجنڈوں کا دشمن

دنیا نے غلامی کے طریقے بدل دیے ہیں،زنجیریں اب لوہے کی نہیں،تنخواہوں، کرایوں اور قرضوں کی ہیں۔وہ تمہیں اتنا کچھ ضرور دیتے...
04/07/2025

دنیا نے غلامی کے طریقے بدل دیے ہیں،
زنجیریں اب لوہے کی نہیں،
تنخواہوں، کرایوں اور قرضوں کی ہیں۔

وہ تمہیں اتنا کچھ ضرور دیتے ہیں
کہ تم بھوکے نہ مرو،
مگر اتنا کبھی نہیں دیتے
کہ تم آزاد ہو کر جینا شروع کر دو۔

تم ہر صبح اٹھتے ہو،
دفتر جاتے ہو،
تنخواہ کے وعدے پر دن بھر اپنا وقت، اپنی توانائی،
اپنے خواب، اپنی جوانی
قسطوں میں گروی رکھ دیتے ہو۔

اور شام کو؟
تم بس اتنا پاتے ہو
کہ اگلی صبح دوبارہ کام پر جا سکو۔
یہ زندگی نہیں —
یہ بقا ہے،
اور بقا آزادی نہیں ہوتی۔
Highlight_ هاي لايت للتصوير Focus Media Dima Irzansky

17/08/2023
18/07/2023

جس طرح اس مقابلے میں یونیورسٹی کے طلباء اہل مدارس کے سامنے بے بس ہیں اسی طرح سیاست میں بھی سکولر لوگ اہل مدارس کے سامنے بے بس ہیں
آخر یہ یونیورسٹی والے کس مرض کی دوا 💊 ہیں

پی ٹی آئی کا موجودہ صورت حال
17/06/2023

پی ٹی آئی کا موجودہ صورت حال

الشیخ فضل الرحمان صاحب جمعہ کا خطبہ دیتے ہوے
16/06/2023

الشیخ فضل الرحمان صاحب جمعہ کا خطبہ دیتے ہوے

06/10/2022

👌👌

19/04/2022

42 seconds · Clipped by khalida jani · Original video "Kurulus Osman Urdu - Season 02 - Episode 18 - Har Pal Geo" by HAR PAL GEO

Address

Dha Karachi
Karachi

Telephone

+923462249945

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Abdul wakil posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category