ALLAH

ALLAH Trun back to Allah🖤🥀
Alhamdulillah 🥰for everything 🥀❤️👑

The only person our eyes will be searching for on the day of judgement🥺📿🤍🤲❤️           Prophet MOhammad ﷺ💝🌸
08/03/2024

The only person our eyes will be searching for on the day of judgement🥺📿🤍🤲❤️

Prophet MOhammad ﷺ💝🌸

- Just pray Everything will be fine; In Sha ALLAH. 🌸🤲📿🤍👑
04/03/2024

- Just pray Everything will be fine
; In Sha ALLAH. 🌸🤲📿🤍👑

04/03/2024

صرف اللّٰه کی محبت دل کو سکون دیتی ہے ۔ 🤍
👑🩵🌸




01/03/2024

" لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ ﷺ ۔ " ❤

01/03/2024

" اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَد ۔❤🌸

29/02/2024

مردانگی کی بہترین سطح یہ ہے کہ مرد کی وجہ سے عورت کی آنکھ میں آنسو نہ آئے۔🥀🤍🦋

29/02/2024

قیامت تک رہے سجدے میں سر میرا اے الّلہ
کہ یہ زندگی تیری نعمتوں کا شکر کرنے کے لیے کافی نہیں ہے
Alhamdulillah ❤️👑🩵

29/02/2024

اور جب تمہارا صبر تھکنے لگے پھر خود کو یاد دلانا کہ ، 🦋 "ان اللہ مع الصابرین" ❤
اور سر سجدے میں گرا دینا ، بس پھر یہاں سے دوبارہ صبر کرنے کی ہمت اور قوت ملنا شروع ہو جائے گی!!🌸🫀

28/02/2024

حضرت علیؓ نے فرمایا
انسان کا بہترین ساتھی اُس کی صحت ہے اگر صحت اُس کا
ساتھ چھوڑ جائے تو ہر رشتے کیلئے بوجھ بن جاتا ہے❤️

24/02/2024

Still Alhamdulillah even life is too hard to handle.❤️🥺

24/02/2024

*اللّٰہ کا شکر ادا کیجئے*
کہ اس مالک نے آپ کو اپنے
*والدین کے لیے دعا🤲🏻 کرنے والا بنا دیا*
کل آپ کی اولاد بھی آپ کو اپنی دعاؤں میں *ایسے ہی یاد رکھے گی* ان شاء اللہ

*والدین کے لئے رحمت کی دعا کیا کریں*

الاسراء🌴24

رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّیٰنِیْ صَغِیْرًاؕ

پروردگار ان *(میرے والدین)* پر رحم فرما
جس طرح اِنہوں نے رحمت و شفقت کے ساتھ مجھے بچپن میں پالا تھا❤

23/02/2024

_🧡 اَلسَـ۬ـٰ۬ـ۬ـٓـٓـ۬ـٰ۬ـ۬لامُ عَـ۬ـٰ۬ـ۬ـٓـٓـ۬ـٰ۬ـ۬لَيْكُم____‎🤝 ♥️
القرآن ❤👑
جمعہ مبارک 😇😊

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ALLAH posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category