Karachi Activity

Karachi Activity Karachi To All Over Pakistan updates Available on this page.

29/08/2026

The woman is identified as Maryam, and she is a relative of a police officer.
She assaulted a family and also had the CCTV cameras smashed.
Now, she has even had an FIR registered against that family.

محترمہ کا نام مریم بتایا جاتا ہے اور محترمہ کسیpolice officer کی رشتہ دار ہے ۔
محترمہ نے ایک فیملی پر تشدد کیا پھر CCTV کیمرے بھی توڑوا دیے ۔۔
اب محترمہ نے اُس فیملی پر FIR بھی کروا دی ہے ۔

28/08/2026

A video of an altercation in Karachi’s Chhota Bukhari (Defence) area has gone viral on social media. The footage shows a woman assaulting another woman in the presence of police officers and the victim's husband, while scenes of a camera being smashed have raised several questions. If the very guardians of the law are seen destroying a camera instead of preserving evidence, one is compelled to ask: where can an ordinary citizen turn for justice?

کراچی ڈیفنس چھوٹا بخاری میں جھگڑے کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہے۔ ویڈیو میں ایک خاتون پولیس اہلکاروں کی موجودگی میں دوسری خاتون کو شوہر کے سامنے تشدد کا نشانہ بناتی دکھائی دے رہی ہیں، جبکہ کیمرہ توڑنے کے مناظر نے کئی سوالات کھڑے کردیئے۔ اگر قانون کے رکھوالے ہی ثبوت محفوظ کرنے کے بجائے کیمرہ توڑتے نظر آئیں تو سوال اٹھتا ہے، عام شہری انصاف کے لیے کہاں جائے؟

22/08/2026

بلاک 5 ایف بی ایریا چکن شاپ پر لوٹ مار آخر کب یہ سب ختم ہوگا😢

13/08/2026

*"کورنگی کراسنگ امان ٹاور کے اندر جھگڑا اور اسلحے کی کھلی نمائش۔ افسوس کراچی"*

29/07/2026

منظور کالونی میں پانی سے بھرے تقریباً 7 فٹ گہرے گڑھے میں ایک بچہ جا گرا تاہم موقع پر موجود ایک شہری نے فوری طور پر اپنی جان کی پروا کیے بغیر گڑھے میں چھلانگ لگا کر بچے کو بحفاظت باہر نکال لیا، بروقت شہری کی جانب سے کی جانے والی کارروائی کے باعث ایک معصوم بچے کی جان بچ گئی۔
تھیلے والے نے اپنی جان کی پروا کیے بغیر بروقت بہادری کا مظاہرہ کرتے ہوئے معصوم بچے کی جان بچا لی، ایسے گمنام ہیروز ہی معاشرے کی اصل پہچان ہوتے ہیں،
اس انسان دوست عمل پر تھیلے والے کو دل کی گہرائیوں سے سلام اور خراجِ تحسین۔💯👏

02/07/2026

کورنگی اللّٰہ والا ٹاؤن, ڈکیتوں نے مزاحمت پر عباس نامی نوجوان کی جان لے لی...

30/05/2026

🚨 SOFTWARE UPDATE ⚠️
مقام: Joy land, Ayub Park

29 مئی 2026

رات 11:00 بجے کے قریب کچھ لوگوں نے اس شخص کو مکمل ثبوتوں کے ساتھ رنگے ہاتھوں پکڑا جب یہ پارک میں موجود خواتین کو حراس اں کرتا پکڑا گیا اور وہیں پر اس کا سوفٹویئر اپڈیٹ کر دیا گیا۔ اور بعد ازاں پارک کی سیکورٹی کے حوالے کر دیا گیا۔ متاثرہ فیملی بھی سامنے آئی اور اس شخص کی بدتمیزی کی گواہی دی۔ ایسے لوگوں کی وجہ سے اب پارکوں اور تفریحی مقامات میں اکیلے لوگوں کی داخلے پر پابندی ہے۔

اگر آپ کو بھی ایسا کوئی شخص نظر آئے تو ڈرے نہیں، یہ آپ کی بہن کے ساتھ بھی ہو سکتا ہے، اس لیے فوراً کارروائی کریں اور انہیں ایسا سبق سکھائیں جو وہ کبھی نہ بھولیں!!

22/05/2026

ضلع ملیر کے علاقے لانڈھی 36 بی میں پولیس کا بھرپور ایکشن تین ڈاکوؤں کو اپنی گرفت میں لے لیا۔

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Karachi Activity posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category