Efforts are always better than promises...
Remember that!
08/11/2024
Banner design.
゚
08/11/2024
Hello everyone ☺
Good morning 🌞🌟
02/11/2024
Facebook post design.
゚
01/11/2024
اللھم صل على محمد وعلى آل محمد کما صليت على إبراهيم وعلى آل إبراهيم إنك حميد مجيد، اللهم بارك على محمد وعلى آل محمد کما باركت على إبراهيم وعلى آل إبراهيم إنك حميد مجيد”. ❤❤
31/10/2024
Facebook post design.
12/10/2024
Facebook cover design.
20/08/2024
Facebook post design.
19/08/2024
16/08/2024
تو آج جس ٹوپِک پر ہم بات کرنے والے ہیں ویسے تو %۹۹ لوگ جانتے ہی ہیں لیکن انھی میں ایسے لوگ بھی موجود ہیں جو اس بارے میں آگاہی نہیں رکھتے یا ہم یہ بھی کہہ سکتے ہیں کہ اب تک اس چیز سے انکا واسطا ہی نہیں پڑا۔ مجھے ابھی بھی یاد ہے کہ جب میں نے ڈیجیٹل دنیا میں قدم رکھا تھا تو مجھے کسی بھی چیز کا پتا نہیں تھا لیکن آہستہ آہستہ جب قدم آگے بڑھایا تو ہر چیز سے سیکھنے کو ملا اور ہر چیز سے پتا چلا کہ کیسے کیا ہوگا۔
• تو سب سے پہلے جو آپ نے کام کرنا ہے وہ یہ ہے کہ آپ نے اپنے پلے اسٹور پر جانا ہے اور وہاں جا کر آپ نے فیس بک سرچ کرنا ہے۔
• سرچ کرنے کے بعد آپ نے ایپ کو انسٹال کرنا ہے۔
• انسٹال کرنے کے بعد آپکے پاس فیس بک ایپ اوپن ہو تی ہے پھر وہاں پر آپ کو دو آپشن ملتے ہیں ایک login کا اور دوسرا login to another account
کا۔
• اب ان دونوں کا مطلب سمجھتے ہیں.
پہلا ہے login اگر آپکی فیس بک آئی ڈی بنی ہوئی ہے تو پھر سِمپل آپ نے login کر کے اپنے اکائونٹ میں چلے جانا ہے اور دوسرا login to another account اگر آپکی آئ ڈی نہیں بنی ہوئی تو آپ نے اپنا اکائونٹ بنانا ہے۔
• پھر آپ نے get started پر کلک کرنا ہے پھر اپنا نام لکھنا ہے اور next پر کلک کر دینا ہے۔
• پھر آپ نے اپنا پیدائشی دن اور تاریخ لکھنی ہے۔ اس کے بعد اپنا gender سلیکٹ کر کے نیکسٹ کے بٹن پر کلک کرنا ہے۔
• پھر آپ نے اپنا فون نمبر ڈالنا ہے۔ کوشش اپنے کرنی ہے کہ ایک نمبر پر ایک ہی آئ ڈی بناءیں ۔ تاکہ بعد میں آپکو کوئی مسلہ درپیش نہ ہو۔
• اسکے بعد آپ نے ایک سٹرونگ سا پاسورڈ رکھنا ہے۔ اور فیس بک کی ٹرمس اینڈ پالیسیس کو ایگری کرنا ہے۔
• پھر آپکے پاس دو آپشن مزید آئیں گے:
1:send code via whatsapp
2:send code via SMS
ان دونوں میں سے آپ جس پر بھی کوڈ لینا چاہیں۔ یہ کوڈ آپ کے نمبر verificationکے لیے مانگا جاۓ گا۔
• اس کے بعد آپکی آئ ڈی آپکے پاس کھل جاۓ گی۔پھر آپ نے اچھی سی پروفائل پکچر لگانی ہے اور کور فوٹو سیٹ کرنی ہے۔ کچھ اپنی information دینی ہے اور آپکی آئ ڈی آپکے سامنے بن کر تیار ہے۔
اس طرح کی مزید انفارمیشن کے لیے میرے ساتھ رہیں۔ اور آپنا بہت سارا خیال رکھیں اللہ حافظ .
Be the first to know and let us send you an email when Aisha shehryar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.