B K Cousins

B K Cousins پانی پی کر بھی ہچکیاں نہیں جاتی شائد

تیرے یادیں واٹر پروف کی ہے 😂😂🙊 Ajaz qayoum

حکومت وہی کرتا ہے جسکا دلوں پر راج ہوورنہ یوں توہ گلی کے مرگوں کے سر پے بھی تاج ہوتا ہے..
23/04/2025

حکومت وہی کرتا ہے جسکا دلوں پر راج ہو
ورنہ یوں توہ گلی کے مرگوں کے سر پے بھی تاج ہوتا ہے..

26/02/2025

*🌸رَبِ ارْحَمْھُمَا کَمَا رَبَّینِیْ صَغیرًا🌸*
⭐ اے میرے رب! ان دونوں(والدین) پر رحم فرما ئیں جیسا کہ انہوں نے بچپن میں مجھے (رحمت و شفقت سے) پالا ۔۔۔✨♥️🌸

10/02/2025

غربت دنیا میں جہنم کا عکس ہے!
یہ بچپن مار دیتی ہے، جوانی چھین لیتی ہے اور زندگی کو سزا بنا دیتی ہے۔☹♥️
#جگر

09/02/2025

تُجھ سے بانٹ کے ہر دُکھ آدھا ہو جاتا تھا
اب کے گفتگو کے وہ سلسلے بھی گئے۔
....💔

09/02/2025

زندگی سے یہ رہا اپنی ملاقات کا حال
کسی بیزار سے جیسے کوئی بیزار ملے۔
....💔

09/02/2025

‏صرف مسکرائیے اور کہہ دیجئیے
‏”میں ٹھیک ہوں.“
‏کیونکہ حقیقت میں کوئی پرواہ نہیں کرتا۔
#جگر۔💔🥲

09/02/2025

اپنے دل کی نرمی کو قائم رکھیں، جنت جانے میں کام آئے گی ❤️
#جگر۔

09/02/2025

شدت ویسی نہیں رہتی
چاہنے والے ہمیشہ نہیں چاہا کرتے🌼
#جگر۔😔

09/02/2025

مجھ سے رسماً بھی نہیں ہاتھ ہلایا جاتا
کوئی جاتا ہے تو بس آنکھ جھپک دیتا ہوں۔
#جگر۔😌

Address

Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when B K Cousins posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to B K Cousins:

Share