29/09/2024
چار سال سے زیر تعمیر مسجد لیکن ابھی تک مکمل نہیں ہوئی
ایک صاحب نے سریہ اور سیمنٹ کے پیسے دئے تھے اس سے کام شروع کیا الحمدللہ بیم مکمل ہوگئے ۔
بقایا کام ،لینٹر، وضوء خانے ،مسجد کا مینار،لوڈسپیکر،پلستر،قالین ،وغیرہ
تمام مخیر حضرات سے میں سے اگر کوئی خود وضوء خانے یا اور کوئی کام اپنے لئے یا اپنے مرحومین کیلئے صدقے کے طور پر کرنا چاہتے ہیں۔ یا خود وزٹ کرنا چاہتے۔یا تعاون کرنا
چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کرے۔کیونکہ بہترین صدقہ ہے
پتہ :مسجد ابوبکر دیر کوہستان بیاڑ محلہ ملوک آباد لوئکن
M***i Hazrat Bilal
Easpaisa:03451370050
Jazz Cash:03002835337