Basheer Armani

Basheer Armani Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Basheer Armani, News & Media Website, Karachi.

Permanently closed.
25/01/2025

تقریب دستار فضیلت 🎉👏💫🎊 #

07/09/2024

ماشاءاللہ بہت خوبصورت اواز ہے ایک بار ضرور سنے

07/09/2024

ہو نعت ِ بشر کیا کوئی شایانِ محمدﷺ

ہے جب کہ خدا خود ہی ثنا خوانِ محمدﷺ

میں اور میرے ماں باپ ہوں قربانِ محمدﷺ

اللہ رے جولان یہ عرفانِ محمدﷺ

ہے ہر دو جہاں گوشہ دامانِ محمدﷺ

میں اور میرے ماں باپ ہوں قربانِ محمدﷺ

اے آیت ِ حق نام خدا شانِ محمدﷺ

تفسیر اسی کی ہے یہ قرآنِ محمدﷺ

میں اور میرے ماں باپ ہوں قربانِ محمدﷺ

درکار و سزا وار و مریضانِ محمدﷺ

درمانِ مسیحا نہیں درمانِ محمدﷺ

میں اور میرے ماں باپ ہوں قربانِ محمدﷺ

تھمتے نہیں اشک غمِ ہجرانِ محمدﷺ

رہتے ہیں صدا طالب دامانِ محمدﷺ

میں اور میرے ماں باپ ہوں قربانِ محمدﷺ

ہو جائے جو یہ عشق میں قربانِ محمدﷺ

کہلائے مری جانِ حزیں جانِ محمدﷺ

میں اور میرے ماں باپ ہوں قربانِ محمدﷺ

ہے لعل و جو اہر لب و دندانِ محمدﷺ

گویا ہے دھن پاک بدخشانِ محمدﷺ

میں اور میرے ماں باپ ہوں قربانِ محمدﷺ

رکھتا ہے ستوں چار یہ ایوانِ محمدﷺ

وہ چار جو ہیں خاصۂ خاصانِ محمدﷺ

میں اور میرے ماں باپ ہوں قربانِ محمدﷺ

یا رب رہوں دن رات غزل خوانِ محمدﷺ

ہو جائے حسن بھی تراسانِ محمدﷺ

میں اور میرے ماں باپ ہوں قربانِ محمدﷺ

رفعت ہو بیان کیا جسے کہتے بھی ہے معراج

پائیں تیرے ایوان کی ہے اے شانِ محمدﷺ

میں اور میرے ماں باپ ہوں قربانِ محمدﷺ

ہر سنت حضرت پہ چل سر کے بل اے دل

کر دے جو خدا تجھ کو قدر دانِ محمدﷺ

میں اور میرے ماں باپ ہو قربانِ محمدﷺ

کیا بات ہے حضرت کے اطاعت کے شرف کی

شاہان دو عالم ہیں غلامانِ محمدﷺ

میں اور میرے ماں باپ ہوں قربانِ محمدﷺ

تخلیقِ دو عالم کے ہوئے آپ ہی باعث

دیکھے کوئی شان ،شان و سرور سامانِ محمدﷺ

میں اور میرے ماں باپ ہوں قربانِ محمدﷺ

جان دینے کو تیار ہی رہتے تھے صحابہ

کافی تھا فقط جنبش ِمثرگانِ محمدﷺ

میں اور میرے ماں باپ ہوں قربانِ محمدﷺ

مجذوب اٹھے خواب زیارت الٰہی

سودا ذرا زلف ِ پریشان محمدﷺ

(خواجہ عزیز الحسن مجذوب ؔ خلیفہ مُجاز حکیم الامت حضرت مولانا محمد اشرف علی تھانوی رحمۃ اللہ علیہ)

06/09/2024
06/09/2024

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

 #ہر آدمی نئے سال میں بہت کچھ مانگیں گے بس میں اپنا رب العالمین سے اپنے والد کا سایہ مانگتا ہوں  یا رب العالمین ہم  پر و...
31/12/2023

#ہر آدمی نئے سال میں بہت کچھ مانگیں گے بس میں اپنا رب العالمین سے اپنے والد کا سایہ مانگتا ہوں یا رب العالمین ہم
پر والد کا سایہ ہمیشہ سلامت رکھنا(آمین)🤲💕❤️
باپ دنیا کی وہ بہترین ہستی ہے۔ جس کی دستر خوان پر موجودگی۔ اور کمرے کے باہر اتارے ہوۓ جوتے بھی تحفظ کا احساس دلاتے ہے۔❤️

❤️

اللہ تعالیٰ بابا جان کو لمبی زندگی عطا فرمائیں...آمین ۔۔ثمہ آمین. ❤️❤️ Basheer Khan Armani

زنگی ہمیشہ مسکرا کر جیو ✨🔥 خدا سے بہتر کوئی ہمدرد نہیں 💯❣️
21/12/2023

زنگی ہمیشہ مسکرا کر جیو ✨🔥
خدا سے بہتر کوئی ہمدرد نہیں 💯❣️

Address

Karachi
MUHAMMADICALUNI

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Basheer Armani posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share