Eight 8 Stars Motors

Eight 8 Stars Motors DEAL NEW & OLD CAR'S 🚘🚙

SWAT IS UNDER VAST DESTRUCTION ONCE AGAIN! 🔴 These pictures are from Liberty Hotel Bahrain, Swat a few months ago compar...
26/08/2022

SWAT IS UNDER VAST DESTRUCTION ONCE AGAIN!

🔴 These pictures are from Liberty Hotel Bahrain, Swat a few months ago compared to NOW! Swat has been rebuilt completely numerous times since last 30 years. In 2000s decade the catastrophic 2005 earthquake completely destroyed the whole district while in 2009 because of an infamous war between Taliban militants and our Armed forces and then once again in 2010s floods. The heavenly valley that had to be rebuilt completely in last decade with top notch infrastructure is now once again in shackles of destruction due to 2022 floods. 💔

آج سے بارہ سال پہلے ستمبر 2010 میں پاکستان میں سیلاب آیا تو اقوام متحدہ کی سفیر مشہور اداکارہ انجلینا جولی پاکستان کے دو...
26/08/2022

آج سے بارہ سال پہلے ستمبر 2010 میں پاکستان میں سیلاب آیا تو اقوام متحدہ کی سفیر مشہور اداکارہ انجلینا جولی پاکستان کے دورے پر تشریف لائیں تاکہ پاکستان کی امداد کا تعین کیا جائے ۔

واپسی پر انجلینا جولی نے اقوام متحدہ میں اپنی رپورٹ پیش کی جس میں پاکستان کی بہت جگ ہنسائی ہوئی ، رپورٹ میں چند اہم باتوں کا ذکر ضروری سمجھتا ہوں۔
اس نے اپنی رپورٹ میں لکھا کہ مجھے یہ دیکھ کر شدید دکھ ہوا جب میرے سامنے حکومت کے بااثر افراد سیلاب سے متاثرین کو دھکے دیکر کر مجھ سے ملنے نہیں دے رہے تھے ۔

مجھے اس وقت اور تکلیف ہوئی جب پاکستان کے وزیراعظم نے یہ خواہش ظاہر کی اور مجبور کیا کہ میری فیملی کے لوگ آپ سے ملنا چاہتے ہیں میرے انکار کے باوجود وزیراعظم کی فیملی مجھ سے ملنے کیلئے ملتان سے ایک خصوصی طیارے میں اسلام آباد آئی اور میرے لئے قیمتی تحائف بھی لائی ، وزیراعظم کی فیملی نے میری کئی اقسام کے کھانوں سےدعوت کی ، ڈائننگ ٹیبل پر انواع اقسام کے کھانے دیکھ کر مجھے شدید رنج ہوا کہ ملک میں لوگ فاقوں سے مر رہے تھے اور یہ کھانا کئی سو لوگوں کیلئے کافی تھا جو صرف آٹے کے ایک تھیلے اور پانی کی ایک چھوٹی بوتل کیلئے ایک دوسرے کو دھکے دیکر ہماری ٹیم سے حاصل کرنے کے خواہشمند تھے ۔
مجھے حیرت ہوئی کہ ایک طرف بھوک ، غربت اور بد حالی تھی اور دوسری جانب وزیراعظم ہاؤس اور کئی سرکاری عمارتوں کی شان و شوکت ، ٹھاٹھ باٹھ ، حکمرانوں کی عیاشیاں تھیں ، یورپ والوں کو حیران کرنے کیلئے کافی تھا ۔

انجلینا جولی نے اقوام متحدہ کو مشورہ دیا کہ پاکستان کو مجبور کیا جائے کہ امداد مانگنے سے پہلے شاہی پروٹوکول ، عیاشیاں اور فضول اخراجات ختم کریں۔

اس پورے دورے کے دوران انجلینا جولی پاکستان کے میڈیا اور فوٹو سیشن سے دور رہنا پسند کیا۔

اس بات کو آج بارہ سال ہونے کے آئے ہیں اور اس رپورٹ سے پوری دنیا میں پاکستان کا وقار مجروح ہوا مگر ہم آج بھی اسی روش پر قائم ہیں ، آج بھی وہی صورت حال ہے ، ووٹر بھوکے مر رہے ہیں اور حکمرانوں کی عیاشیاں جاری وساری ہیں ، یہی حکمران رجیم چینج میں اربوں روپے کے عوض ضمیر خرید کرتے رہے مگر ان کے پاس عوام کو دینے کیلئے ایک ڈھیلا بھی نہیں ہے۔

دو تصویریں۔ 2 مختلف کہانیاں۔ تصویر 1 پی ایس ایل میچ کے دوران ہیلی کاپٹر بارش کے بعد پچ کو خشک کرنے کے لیے کام کر رہا ہے۔...
26/08/2022

دو تصویریں۔
2 مختلف کہانیاں۔
تصویر 1
پی ایس ایل میچ کے دوران ہیلی کاپٹر بارش کے بعد پچ کو خشک کرنے کے لیے کام کر رہا ہے۔
تصویر 2
سیلاب کی وجہ سے پانچ افراد کوہستان لوئر دوبیر بالا خوڑ میں پھنس گئے، چار گھنٹے انتظار کیا لیکن انہیں بچانے کوئی نہیں آیا،مقامی لوگوں کی تمام کاوشیں بے سود رہیں اور ان میں سے چار جان کی بازی ہار گئے

آج دوبیر کوہستان میں پانچ بھائی سیلابی ریلے کے بیچوں بیچ پورے چار گھنٹے زندگی اور موت کے درمیان جھولتے رہے، سوشل میڈیا پ...
26/08/2022

آج دوبیر کوہستان میں پانچ بھائی سیلابی ریلے کے بیچوں بیچ پورے چار گھنٹے زندگی اور موت کے درمیان جھولتے رہے، سوشل میڈیا پر بھرپور دہائیوں کے باوجود صوبائی حکومت ایک ہیلی کاپٹر پشاور سے نہ بھیج سکی جسے آنے اور جانے میں فقط ایک سے ڈیڑھ گھنٹہ ہی لگتا۔ یوں بیچ منجھدار ایک ہی خاندان کے چار جوان دیکھتے ہی دیکھتے سیلابی موجوں کے نذر ہوگئے اور ایک آدھ مرے کو سیلاب خود ہی کنارے چھوڑ گیا ۔۔۔
زندگی کی امید اور موت کے وہم کا یہ درمیانی عرصہ گو کہ ہمارے لئے ایک مختصر دورانیہ تھا، لیکن ان بے یار و مددگار بھائیوں کےلئے یہ وقت کس قدر طویل اور کٹھن رہا ہوگا ۔۔۔؟ کنارے کھڑے تماش بین ان کے ورثاء کےلئے یہ کیسی قیامت کی گھڑیاں رہی ہونگی۔۔۔؟ اور اب اس پسماندہ گھرانے میں سوگ کا کیا سماں ہوگا ۔۔۔؟

ہمیں ان چاروں جوانوں کی اس اندوہناک موت پر نہیں، ہمیں مل بیٹھ کر ریاست اور نظامِ حکومت، حکمران اور ان میں منقسم رعایا کی بے حسی اور ناکامی پر بین کرنا چاہیئے۔ مل کر سر پیٹنا چاہیئے، اور دردناک ایسے انجام کی اپنی اپنی باری کا انتظار کرنا چاہیئے ۔۔۔ !

محمد گل

24/08/2022
جب کچھ کھاتے ہوئے غذا کا ٹکڑا گلے میں پھنس جاتا ہے جس سے سانس لینا یا بات کرنا دشوار ہوجاتا ہے اور سانس کی نالی بند ہوتی...
22/08/2022

جب کچھ کھاتے ہوئے غذا کا ٹکڑا گلے میں پھنس جاتا ہے جس سے سانس لینا یا بات کرنا دشوار ہوجاتا ہے اور سانس کی نالی بند ہوتی محسوس ہوتی ہے __ ایک سال سے کم عمر بچے اور بوڑھے اس طرح کی صورتحال سے جلد دوچار ہوجاتے ہیں__ اور بعض اوقات یہ صورت حال جان لیوا ثابت ہوسکتی ہے

اسے طبی اصطلاح میں Throat Choking کہتے ہیں اور اس کے دو درجے ہیں

(١) جزوی طور پہ گلہ بند ہونا : اس صورت میں غذا کا ٹکڑا گلے میں پھنسنے کی صورت میں گلہ جزوی طور پہ بند ہوجاتا ہے، انسان بمشکل بول اور سانس لے سکتا ہے...آپ نے مدد کیسے کرنی ہے؟
متاثرہ شخص کو زور زور سے کھانسنے کا کہیں تاکہ پھنسا ہوا ٹکڑا باہر نکل آئے یا اُسے جھُکا کے اُس کی پِیٹھ پہ عین گلے والی جگہ پہ اپنی ہتھیلی کی مدد سے پانچ دفعہ رگڑنے کے انداز میں تھپڑ لگائیں ( مُکے نہیں مارنے) اور ساتھ ساتھ اُسے کھانسنے کا کہیں........ سیدھا کھڑا کرکے یہ کوشش نہ کریں ورنہ پھنسا ہوا ٹکڑا مزید نیچے چلا جائے گا اور نہ ہی متاثرہ شخص کو پانی پلائیں، قوی امکان ہوتا ہے کہ پانی ناک کے راستے باہر آئے گا اور مزید تکلیف کا باعث بنے گا

اگر آپ اکیلے ہیں اور آپ اس صورت حال سے دوچار ہوجائیں اور آس پاس کوئی مددگار نہ ہو تو کُرسی کی پشت پہ کھڑے ہوکے اپنے دونوں ہاتھ پیٹ پہ باندھ کے اپنے وزن کے ساتھ اپنے پیٹ پہ دباؤ ڈالیں ( طریقہ نیچے تصویر میں دکھایا گیا ہے)

(٢) گلہ مکمل طور پہ بند ہوجانا : غذا کا بڑا ٹکڑا گلے میں پھنس جانے کی صورت میں گلہ مکمل طور پر بند ہوجاتا ہے اور گلے سے آکسیجن کی آمدورفت بھی رُک جاتی ہے .... یہ کنڈیشن زیادہ خطرناک اور زیادہ تکلیف دہ ہوتی ہے... متاثرہ شخص بول نہیں سکتا، بات نہیں کرسکتا، کھانس نہیں سکتا.... ہونٹ اور ناخن نیلے ہوجاتے ہیں... آپ نے مدد کیسے کرنی ہے
متاثرہ شخص کو سیدھا کھڑا کرکے اُس کے پیچھے کھڑے ہوجائیں اور اُسے پیچھےسے جپھی ڈال کے اُس کی ناف اور پسلیوں کے درمیان اپنے دونوں ہاتھ اوپر نیچے باندھ کے اُسے اٹھانے کے انداز میں پانچ یا اس سے زائد دفعہ جھٹکے دیں. اور تب تک کرتے رہیں جب تک گلے میں پھنسی چیز باہر نہ آجائے (طریقہ نیچے تصویر میں دکھایا گیا ہے) اگر مریض بے ہوش ہوجائے تو ریسکیو کال کریں اور پروفیشنلز کے پہنچنے تک CPR کرتے ھوئے مریض کا سانس بحال کرنے کی کوشش کریں... لیکن CPR صرف اُس صورت میں مفید ہوگا جب گلہ صاف ہوچکا ہوگا

Legendary singer Nayyara Noor passes away.Popular playback singer Nayyara Noor passed away on Sunday, reported local med...
21/08/2022

Legendary singer Nayyara Noor passes away.

Popular playback singer Nayyara Noor passed away on Sunday, reported local media. The celebrated crooner, whose fruitful career spanned over several decades, was 71.

Noor was conferred with multiple national honours. She was initially conferred with the title of Bulbul-e-Pakistan alongside the Pride of Performance Award by the President of Pakistan in 2006. Noor was also honoured with the Nigar Award in 1973.

ایک وہ بچہ تھا جس کے قمیص کو نیازی نے دستخط سے گندہ کر کے ٹک ٹاکر بنا دیا اور ایک یہ بچہ ہے جس سے شہباز شریف نے طالب علم...
21/08/2022

ایک وہ بچہ تھا جس کے قمیص کو نیازی نے دستخط سے گندہ کر کے ٹک ٹاکر بنا دیا اور ایک یہ بچہ ہے جس سے شہباز شریف نے طالب علم بنادیا وہ بچہ کل کو بکواسیات کرے گا اور یہ بچہ کل اعلی آفسر بن جاٸے گا
لیڈر اور جوکر میں یہی فرق ہوتا ہے

*نبھانے والے ( غریبی ، امیری، مصیبتیں ، پیسہ ، سکون ، تانے ، لوگوں کی باتیں ، اچھا کھانا ، اچھا رہنا ، اچھا پہنا ، خواب ...
21/08/2022

*نبھانے والے ( غریبی ، امیری، مصیبتیں ، پیسہ ، سکون ، تانے ، لوگوں کی باتیں ، اچھا کھانا ، اچھا رہنا ، اچھا پہنا ، خواب ، خوشیاں ، درد....! یہ سب کُچھ نہیں دیکھتے مگر نبھانے والے ہوتو
اور کم ظرفوں کو ایسی محبت کبھی نہیں ہو سکتی....

Young Hero of Balochistan Mir Balach Nousherwani Who Sacrificed His Life in Trying to Save a Child.Nation calling from s...
20/08/2022

Young Hero of Balochistan Mir Balach Nousherwani Who Sacrificed His Life in Trying to Save a Child.

Nation calling from social media that the whole nation salute the compassion of Mir Balach Nousherwani from Kharan who gave his life to save a young trash collector from Quetta, who fell into a Karez in Saryab. Unfortunately, both couldn't survive.

Even though no words could express the deepest hurt the event has caused, it’s important to highlight the sacrifice that young hero of Balochistan Mir balach Nousherwani made.

We pay tribute to the young hero from Balochistan, Mir Balach Nousherwani, who sacrificed his life in trying to rescue a child from a karez. Indeed true personification of Baloch nation.

Pemra, Pakistan’s electronic media regulator, has placed a ban on airing of former prime minister Imran Khan’s live spee...
20/08/2022

Pemra, Pakistan’s electronic media regulator, has placed a ban on airing of former prime minister Imran Khan’s live speeches on all TV channels.

Address

Karachi

Telephone

+923402301133

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Eight 8 Stars Motors posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Eight 8 Stars Motors:

Share