Tune Karachi updates

Tune Karachi updates News and Special reports from Pakistan

19/09/2026

بچی کے ساتھ نازیبا حرکات کرنے والے ملزم کے ساتھ پولیس نے کیا کیا

19/09/2026

معصوم بزرگ چچا گھوٹکی سے کراچی گاڑی چوری کرنے اتے، بلوچستان لے جا کر فروخت کردیا کرتے تھے

کراچی کے علاقے لیاقت آباد میں خاتون اور اس کے شوہر کے ساتھ تیزاب گردی کا واقعہمیرا شوہر مجھے بائیک پر میرے آفس چھوڑنے جا...
18/09/2026

کراچی کے علاقے لیاقت آباد میں خاتون اور اس کے شوہر کے ساتھ تیزاب گردی کا واقعہ

میرا شوہر مجھے بائیک پر میرے آفس چھوڑنے جارہے تھے، ہم لیاقت آباد پہنچے اور اسپیڈ بریکر کی وجہ سے بائیک آہستہ کی، اچانک ایک نامعلوم شخص عمر تقریبآ 24 سے 25 سال نے ہم پر تیزاب پھینکا، جس کی وجہ سے میری گردن دونوں ہاتھ جھلس گئے، میر شوہر پر بھی تیزاب کے چھینٹے لگنے سے ہاتھوں کا کچھ حصہ متاثر ہوا، واقعے کا مقدمہ متاثرہ خاتون کی مدعیت میں تھانہ لیاقت آباد میں درج کیا گیا

18/09/2026

چند روز قبل ہائیکورٹ سے بیل کینسل ہونے پر فرار ہونے والے ملزم داد شاہ ولد محمد سلیم بلوچ کو گرفتار کرلیا گیا

مفرور ملزم تھانہ میمن گوٹھ کے مقدمہ میں ضمانت پر تھا

ملزم نے 12.02.26 کو تھانہ میمن گوٹھ کی حدود میں فائرنگ کر کے عبدالر قیب ولد عبد الرحمن کو زخمی کیا تھا

گرفتار ملزم کے خلاف فرار ہونے و پولیس افسر کے ساتھ ہاتھا پائی کرنے پر تھا نہ پریڈی ڈسٹرکٹ ساؤتھ میں مقدمہ درج ہوا تھا۔

18/09/2026

DIG east farrukh ali and ssp korangi fida hussan

16/09/2026

media talk crimes in Sindh

16/09/2026

کراچی میں شاہراہ فیصل ائرپورٹ کے قریب پولیس مقابلے کی سی سی ڈی وی

16/09/2026

پسند کی شادی… غیرت کے نام پر ایک اور قتل کا کیس ، لڑکی کے بھائی اور رشتے داروں نے دولہا کو قتل کردیا، موقع پر موجود لوگوں نے ایک ملزم کو پکڑ کر مار ڈلا، لڑکی کا بھائی ساتھی سمیت گرفتار کرلیا گیا

کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن دس نمبر میں پسند کی شادی کرنے والے شہری عباس علی کو مبینہ طور پر اس کے سسرالی رشتہ داروں نے فائرنگ کرکے قتل کردیا، ملزماں جب فرار ہوتے ملزمان میں سے ایک شخص بھی مشتعل ہجوم کے تشدد سے جان کی بازی ہار گیا۔

واقعہ اورنگی ٹاؤن نمبر 10، مومن آباد کے علاقے میں پیش آیا، جہاں فائرنگ اور تشدد کے نتیجے میں دو افراد عباس علی اور بخت علی ہلاک ہوگئے۔پولیس کے مطابق مقتول عباس علی نے پسند کی شادی کی تھی، جس پر مبینہ طور پر اس کے سسرالی رشتہ دار ناراض تھے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ مرکزی ملزم عبدالرحیم نے اپنے ماموں بخت علی اور ایک ساتھی کے ہمراہ عباس علی کو فائرنگ کرکے قتل کیا۔ واردات کے بعد تینوں ملزمان موٹرسائیکل پر فرار ہونے کی کوشش کر رہے تھے، تاہم راستے میں موٹرسائیکل خراب ہوگئی۔ موقع پر موجود لوگوں نے ملزمان کو پکڑ لیا، جس کے بعد ایک ملزم بخت علی مبینہ طور پر تشدد کے دوران ہلاک ہوگیا۔
پولیس نے مرکزی ملزم عبدالرحیم اور اس کے ساتھی کو گرفتار کرلیا، جبکہ واردات میں استعمال ہونے والا اسلحہ بھی برآمد کرلیا گیا ہے۔ گرفتار ملزم عبدالرحیم ولد غلام قادر نے پولیس کو مبینہ طور پر بتایا کہ عباس علی اس کا بہنوئی تھا اور پسند کی شادی کرنے پر اسے قتل کیا گیا۔

15/09/2026

14/09/2026

town shocking case, mother and her children found dead inside home, father taken by

Address

Karachi
75270

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tune Karachi updates posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share