Agha Jan Media

Agha Jan Media فرزندارجمند آغاصاحب
03152626109
رُلانے میں اکثر انہی کا ہا تھ ہو تا ہے�🩷�🩷��
جو کہتے ہیں تم ہنستے بہت ہو۔�🩷

24/07/2026
26/06/2026

اللہ تعالیٰ پیرطریقت حضرت مولانا سید نقیب اللہ آغا کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطاء فرمائے آمین ثم آمین

إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَانتہائی رنج و غم کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ حضرت پیر طریقیت مولانا نقیب اللہ...
16/06/2026

إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
انتہائی رنج و غم کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ حضرت پیر طریقیت مولانا نقیب اللہ آغا فرزند الحاج سید احمد جان آغا (عرف حاجی کاکو آغا) کے بیٹے اور سید شمس اللہ مولوی سید اسداللہ آغا کےبرادکبیر اور مولوی سید اسرار اللہ آغا حافظ سید ولی اللہ آغا حافظ نثاراللہ آغا سید بقیت اللہ آغا سید فرمان اللہ آغا حافظ سید ایان اللہ آغا کے والد حافظ سید کفایت اللہ آغا سید انعام اللہ آغا کے چچاوفات پا گئے ہیں۔
مرحوم کی نمازِ جنازہ کل بروز بدھ شام 5:00 بجے جامعہ شمس العلوم میں ادا کی جائے گی۔
تمام عزیز و اقارب، دوست احباب اور متعلقین سے شرکت کی گزارش ہے تاکہ مرحوم کے لیے دعائے مغفرت کی جا سکے۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کی کامل مغفرت فرمائے، ان کی قبر کو جنت کے باغیچوں میں سے ایک باغیچہ بنائے، درجات بلند فرمائے اور پسماندگان کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔
نمازِ جنازہ: بدھ، شام 5:00 بجے
مقام: جامعہ شمس العلوم یوسف گوٹھ بلدیہ ٹاؤن کراچی
برائے دعائے مغفرت 🤲🏻
03138895298
03133804215
03152626109
03112920407
03172012735

24/05/2026

شہید شیخ الحدیث حضرت مولانا محمد ادریس صاحب کے زبان سے پیرطریقت حضرت مولانا سید حاجی نقیب اللہ آغا صاحب کی تعریف
#جمعة

Address

Karachi

Telephone

+923152626109

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Agha Jan Media posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share