Sada e Zahoor صدائے ظھور

Sada e Zahoor  صدائے ظھور امام زمانہ عج کے ظھور کے لیے آمادگی ہمارا منشور

05/04/2025
23/03/2025

شھادت اميرالمؤمنين کے اصل محرک وہ منافقین تھے
جو مولائے کائنات پر سب و شتم کرتے رہے..🙌🏻

08/03/2025

✨ سلسلۂ معارف مہدویت ✨

انتظارِ ف*ج صرف ایک عقیدہ نہیں، بلکہ ایک زندہ حقیقت ہے جو دلوں میں امید کی شمع روشن کرتی ہے!

ہم آپ کی خدمت میں امام زمانہ علیہ‌السلام سے متعلق مہدویت کے گہرے اور فکر انگیز موضوعات پیش کر رہے ہیں، جو بزرگ علمائے کرام کی مستند کتب سے خلاصہ شدہ ہیں۔

یہ سلسلہ وار تحریریں آپ کو امام عصر (عج) کی شخصیت، ان کے ظہور کی نشانیاں، اور ہماری ذمہ داریوں سے روشناس کرائیں گی۔

📖 ہماری پوسٹس کو فالو کریں اور اس علمی و روحانی سفر کا حصہ بنیں!

#مہدویت *ج (عج) #ظہور
---------------

15/01/2025

منقبت خواں : سید طہ حسین نقوی

آج ہر لب پہ ثناء حیدرِ کرار کی ہے
خلد جاگیر میرے سید و سردار کی ہے

دوست داران علی کی تو ہے منزل جنت
اور تقدیر جہنم ترے اغیار کی ہے

مدحت_ حیدر_ کرار شرف ہے، گویا
میرے منہ بھی زباں میثم تمار کی ہے

بر سر قلعہ ئے خیبر یہ پکارے جبریل
کس میں جرات اسد اللہ سے پیکار کی ہے

جس کو ورثے میں ملی عشق علی کی دولت
کیا ضرورت اسے پھر درہم و دینار کی ہے۔

کلام: سیدہ فاطمہ شیرازی

24/12/2024

Address

Karachi

Telephone

+923352271151

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sada e Zahoor صدائے ظھور posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share