Kami Creater

Kami Creater Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Kami Creater, Digital creator, Karachi.

Welcom the Eid UL Azha 2026 Guess tha Rate of this jiant Oxe???
28/04/2026

Welcom the Eid UL Azha 2026
Guess tha Rate of this jiant Oxe???

26/04/2026

First Shapater Cow case of 2026

21/04/2026
              #کراچی  #پاکستان  #فرانس      #پیرس
17/04/2026


#کراچی #پاکستان #فرانس #پیرس

انتہائی افسوسناک واقعہ 💔کراچی سے تعلق رکھنے والا ایک نوجوان یوسفزئی پٹھان، جو بطور ٹریول یوٹیوبر اور سوشل میڈیا انفلوئنس...
08/04/2026

انتہائی افسوسناک واقعہ 💔

کراچی سے تعلق رکھنے والا ایک نوجوان یوسفزئی پٹھان، جو بطور ٹریول یوٹیوبر اور سوشل میڈیا انفلوئنسر شرجیل بلوچستان کی خوبصورتی دنیا کو دکھانے کے مشن پر نکلا تھا، خود ایک دلخراش واقعے کا شکار ہو گیا۔

یہ نوجوان موجودہ حالات کے باوجود بلوچستان کا مثبت چہرہ اجاگر کرنے کے لیے سفر کر رہا تھا، مگر بدقسمتی سے وڈھ کے علاقے میں نامعلوم چوروں نے اسے لُوٹ لیا۔

چور اس کا قیمتی سامان لے گئے، جس میں کیمرہ، لیپ ٹاپ، بائیک اور لاکھوں روپے مالیت کا دیگر سامان شامل تھا۔ یہ سب اس نے اپنی کئی سالوں کی محنت سے خریدا تھا۔

اس افسوسناک واقعے کے بعد وہ مکمل طور پر بے سہارا ہو گیا ہے۔ نہ اس کے پاس اپنا سامان بچا ہے اور نہ ہی اسے دوبارہ خریدنے کے وسائل میسر ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ اس نے یوٹیوب پر ویڈیوز بنانا بھی چھوڑ دیا ہے۔

نوجوان نے سردار اختر مینگل سے اپیل کی ہے کہ اس واقعے کا نوٹس لیا جائے، کیونکہ یہ واقعہ ان کے آبائی علاقے وڈھ میں پیش آیا ہے۔

یہ واقعہ نہ صرف افسوسناک ہے بلکہ ہمارے معاشرے کے لیے ایک لمحہ فکریہ بھی ہے۔

#بلوچستان #یوٹیوبر #پاکستان

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kami Creater posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share