Muhammad Azam

Muhammad Azam Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Muhammad Azam, Media, New Karachi, Karachi.

ان کی مہک نے دل کے غنچے کھلا دیئے ہیں جس راہ چل گئے ہیں کوچے بسا دیئے ہیں
25/04/2023

ان کی مہک نے دل کے غنچے کھلا دیئے ہیں
جس راہ چل گئے ہیں کوچے بسا دیئے ہیں

25/04/2023
15/08/2022

اے مالک اس ملک پاکستان کو دن دوگنی رات چوگنی ترقی عطاء فرما آمین ثم آمین

10/06/2022

انڈیا کی ایک سیاسی پارٹی ‏بی جے پی ترجمان کی جانب سے حضور علیہ السلام کی شان میں گستاخانہ کلمات کی شدید مذمت کرتے ہیں ۔ان گستاخانہ کلمات سے پوری دنیا کے مسلمانوں کے دل چھلنی ہوئے ہیں 💔💔💔

😪😪 آقا ﷺ ہم شرمندہ ہیں 😪😪

اپنا جینا اپنا مرنا اب اسی چوکھٹ پہ ہےہم کہاں سرکار جائیں آپ کے ہوتے ہوئے
10/06/2022

اپنا جینا اپنا مرنا اب اسی چوکھٹ پہ ہے
ہم کہاں سرکار جائیں آپ کے ہوتے ہوئے

10/06/2022

بےشک

وارث علوم اعلی حضرت، نبیرۂ حجۃ الاسلام، جانشین مفتیٔ اعظم، جگر گوشۂ مفسر اعظم، شیخ الاسلام والمسلمین، تاج الشریعہ، مفت...
08/06/2022

وارث علوم اعلی حضرت، نبیرۂ حجۃ الاسلام، جانشین مفتیٔ اعظم، جگر گوشۂ مفسر اعظم، شیخ الاسلام والمسلمین، تاج الشریعہ، مفتی محمد اختر رضا خان حنفی قادری نوری رضوی رحمۃ اللہ تعالی علیہ کی ولادت 26 محرم الحرام 1362ھ مطابق 2 فروری 1943ء بروز منگل بریلی شریف میں ہوئی۔ آپ بلاشبہ اپنے عہد کے سب سے زیادہ قد آور، علمی، متقی، محترم، مکرم، محبوب اور بااثر شخصیات میں سے تھے۔ آپ بہت بڑے عاشق رسول ﷺ، متحبر عالم، عظیم محقق، ماہر فقیہ، مایہ ناز شاعر، بہترین مصنف، محتاط مترجم، تقویٰ و استقامت کے پیکر، یادگار اسلاف، حق و صداقت کے علم بردار، صاحب بصارت، عظیم روحانی شخصیت، اور جامع فضائل و کمالات تھے۔ 7 ذی القعدہ 1439ھ بمطابق 20 جولائی 2018 بروز جمعہ مغرب کے لیے وضو فرمایا اور جب اذان شروع ہوئی تو ’’یا اللہ! یا اللہ! یا اللہ! اللہ اکبر! اللہ اکبر!‘‘ کی صدا بلند فرمائی اور ان آخری الفاظ کے ساتھ وصال باکمال فرمایا۔ آپ کے جنازے میں لاکھوں لاکھ مریدین، محبین، معتقدین، متوسلین نے شرکت کی۔ ازہری گیسٹ ہاؤس، بریلی شریف، ہندستان میں آپ کا مزار پرانوار نزول رحمت اور دعاؤں کی قبولیت کا مقام ہے

‏جن کی خُوشبو سے مدینے کی گلیاں بسِیں اُن ﷺ کے وجُودِ مُعطر پہ لاکھوں سلام ❤صلّی اللّٰه علیہ وآلہ وسلم❤
07/06/2022

‏جن کی خُوشبو سے مدینے کی گلیاں بسِیں
اُن ﷺ کے وجُودِ مُعطر پہ لاکھوں سلام
❤صلّی اللّٰه علیہ وآلہ وسلم❤

ایک طرف طیبہ کی گلیاں ایک طرف شہر نبی..🌻🙏کاش ہوتا میرا گھر آدھا،ادھر، آدھا ادھر......😥
05/06/2022

ایک طرف طیبہ کی گلیاں ایک طرف شہر نبی..🌻🙏
کاش ہوتا میرا گھر آدھا،ادھر، آدھا ادھر......😥

کعبے کے در کے سامنے مانگی ہے یہ دُعا فقط۔۔۔ہاتھوں میں حشرتک رہےدامنِ مُصطفٰی‎ ﷺفقط
04/06/2022

کعبے کے در کے سامنے مانگی ہے یہ دُعا فقط۔۔۔
ہاتھوں میں حشرتک رہےدامنِ مُصطفٰی‎ ﷺفقط

*💦❀•┈┈•❀♥️❀•┈┈•❀💦میں قُرآن مجید کی تلاوت کر رہی تھی اور وہ  تلاوت سُن رہا تھا جب میں اُس مقام پر پہنچی "دو دو تین تین چا...
03/06/2022

*💦❀•┈┈•❀♥️❀•┈┈•❀💦

میں قُرآن مجید کی تلاوت کر رہی
تھی اور وہ تلاوت سُن رہا تھا جب میں اُس مقام پر پہنچی "دو دو تین تین چار چار( بیویاں جائز ہیں) " تو میں نے اپنی آواز کو آہستہ کر لیا_ ✨🍫
وہ میری طرف دیکھ کر مُسکرایا اور بولا : (جانم) تُم اِن سب کا مجموعہ ہو (تُم اکیلی ان چار کے برابر ہو) 🥀🌸❤..

*💦❀•┈┈•❀♥️❀•┈┈•❀💦

«إِنَّمَا يُوَفَّى الصَّابِرُونَ أَجْرَهُمْ بِغَيْرِ حِسَابٍ»"صبر کرنے والوں کو ان کا صلہ بے شمار ہی ملے گا۔❤️
02/06/2022

«إِنَّمَا يُوَفَّى الصَّابِرُونَ أَجْرَهُمْ بِغَيْرِ حِسَابٍ»

"صبر کرنے والوں کو ان کا صلہ بے شمار ہی ملے گا۔❤️

Address

New Karachi
Karachi

Telephone

+923483063091

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad Azam posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category