14/08/2026
امریکہ سے پوچھے بغیر !!!
ایران سے گیس نہیں !!! روس سے پٹرول نہیں !! فلسطین کے حق میں ریلی نہیں نکال سکتے ! اور دعوی ہے کہ ہم 1947
سے آزاد ہیں
*راتوں رات بندے غائب
*لاشیں غائب
*مسجد غائب
*الیکشن نتائج غائب
جشن آزادی مبارک