07/05/2025
انڈیا میڈیا چیخ چیخ کر بتا رہا ہے پاکستان نے ایک گھنٹے سے بھی کم وقت میں جوابی کاروائی کرتے ہوئے 20 سے زیادہ ہمارے فوجی ٹھکانے تباہ کیے 5 جہاز گرا دیے مگر پاکستان میں موجود عمران خان کے یوتھیا سپوٹر یہ بات ماننے کے لیے تیار نہیں پاکستان کو انڈیا سے زیادہ خطرہ عمران خان کی جانب سے تیار کردہ اس یوتھیا نسل سے ہیں انشااللہ پاکستان بھارت کے ساتھ ساتھ یوتھیوں کا بھی بخوبی علاج کریگا
پاکستان زندہ باد
افواج پاکستان پائندہ باد