Aam News

Aam News news chennal

15/07/2026

Enjoy the videos and music you love, upload original content, and share it all with friends, family, and the world on YouTube.

14/07/2026

پہلے روڈں پر مرد نشہ کرتے ہوئے دیکھتے تھے اب ہماری بدنصیبی ہے کہ مردوں کے ساتھ ساتھ خواتین بھی نشہ کرتی ہوئی دیکھ رہی ہے

14/07/2026

ایک بزریگ بینک میں بیٹھ کر ریکی کرتا تھا بعد اپنے ساتھیوں کے ساتھ ملکر ڈکیٹی کرتا تھا

14/07/2026

لاوارث یوسی 11 منگھوپیر ٹاؤن
کوئی ان سوئے ہوئے منتخب نمائندوں کو جگا دے کے اپ کی ہوسیوں میں رہنے والے کس حال میں ہیں ۔ نہ چیئرمین مور خان صاحب کا پتہ ہے اور نہ ہی وائس چیئرمین قاری اشرف مینگل صاحب کہی دیکھ رہے ہیں روڈ ٹوٹ پھوٹ کا شکار گلیاں سیوریج کے گندے پانی سے بھری پڑی ہیں اور پینے کا صاف پانی لینوں میں نہیں آرہا ہے لیکن ان منتخب نمائندوں کو کوئی پرواہ نہیں ہے

14/07/2026

ناظم آباد واقعہ ۔3 افراد گرفتار

13/07/2026

Enjoy the videos and music you love, upload original content, and share it all with friends, family, and the world on YouTube.

13/07/2026

Enjoy the videos and music you love, upload original content, and share it all with friends, family, and the world on YouTube.

12/07/2026

لاوارث یوسی 11 منگھوپیر ٹاؤن
یوسی 11 منگھوپیر ٹاؤن وارڈ 1 ۔2 اور 3 میں چیئرمین مور خان صاحب اور وائس چیئرمین قاری اشرف مینگل صاحب کی کوئی توجو نہیں 4 سال سے زیادہ کا عرصہ ہوگیا ہے پر یہاں گٹر کے ڈکن تک نہیں دئیے چیئرمین نے ۔ وارڈ 2 کی خواتین پریشان ہے سیوریج ۔اور پانی کے ایشو پر

عوام راج پارٹی کا وجود کیسے آیاسید اقرار حسن نے اتنا بڑا اسٹیپ کیوں اٹھایا ان سب سوالوں کے جواب انقریب دیکھیں گئے عوام ر...
11/07/2026

عوام راج پارٹی کا وجود کیسے آیا
سید اقرار حسن نے اتنا بڑا اسٹیپ کیوں اٹھایا ان سب سوالوں کے جواب انقریب دیکھیں گئے عوام راج پارٹی کراچی کمیٹی کے زمیدار شفیق احمد غوری سے

بہت جلد عوام راج پارٹی کے کراچی کمیٹی کے زمیدار شفیق احمد غوری بھائی سے تفصیلی گفتگو سید اقرار حسن بھائی کے ساتھ ٹیم سرع...
10/07/2026

بہت جلد عوام راج پارٹی کے کراچی کمیٹی کے زمیدار شفیق احمد غوری بھائی سے تفصیلی گفتگو سید اقرار حسن بھائی کے ساتھ ٹیم سرعام سے لیکر عوام راج پارٹی تک اہم گفتگو

Address

Karachi
74400

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aam News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share