
14/07/2025
السلام علیکم!
ہمیں اپنی آن لائن شاپ (جو کہ کراچی میں کھولی جا رہی ہے) کے لیے درج ذیل اشیاء درکار ہیں, اچھی سیلز کے تجربے پر آرڈر میں اضافہ کیا جائے گ:
15 کلو اصلی شہد
15 کلو زیتون کا تیل (ایکسٹرا ورجن)
کھجوریں
جو حضرات کراچی میں ڈیلیور کر سکتے ہوں، وہ اپنی قیمتوں اور ڈیلیوری چارجز کے ساتھ رابطہ کریں:
عبدالصمد WhatsApp only 📞 0332-7979866
نوٹ: ادائیگی چیک کرنے کے بعد کی جائے گی۔ جعلی یا غیر معیاری مال فوراً واپس بھیج دیا جائے گا، اور اس کی مکمل ذمہ داری بھیجنے والے پر ہو گی۔
شکریہ!