Comedian Master

Comedian Master Stories

اللّٰہ کرے رمضان میں کسی غریب کا دسترخوان خالی نہ رہے آمین🌸
01/03/2025

اللّٰہ کرے رمضان میں کسی غریب کا دسترخوان خالی نہ رہے آمین🌸

01/03/2025

يا اللھ سڀني مسلمانن کي رمضان شريف جا روزا رکڻ جي عنايت فرما 🙊
آمين

27/02/2025
26/02/2025

او گونگا..... ڳالهائڻ اچي ٿو؟!
پوءِ به سِنڌُو دَرياهه تي ماٺ آهين؟؟!
وڏو ڪو منافق آهين

26/02/2025

چیمپیئنز ٹرافی پاکستان!!

بہت سے لوگ ابرار احمد کو روایتی حریف انڈیا کے خلاف ایگریش دکھانے پر تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں۔ میری نظر میں یہ نہایت گھٹیا رویہ ہے، گیارہ کی ٹیم میں صرف ایک ایسا کھلاڑی تھا جس نے اس دن انڈیا کی ٹیم کو اپنے سر پر سوار نہیں کیا، آپ اسکو ہی تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں۔ آخر کیوں؟

آپ لوگ اتنا احساس کمتری کا شکار آخر کیوں ہیں؟

کیا آپکو معلوم ہے کہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے اپنے آفیشل اکاؤنٹ پر ابرار احمد کی اس گیند کو گیند آف دی ٹورنامنٹ قرار دیا ہے۔ یقیناً معلوم نہیں ہوگا اس لئے پہلے کمینٹ میں اسکا سکرین شاٹ لگا رہا ہوں۔ دنیا کے نمبر ون "ون ڈے انٹرنیشنل" کھلاڑی کو اس طرح سے آؤٹ کرکے آپ اس سے گلے ملنے جائیں گے؟ نہیں نا۔۔ تو ابرار کے جارحانہ انداز پر تنقید کیوں؟

یہی ایگریشن جب ہارڈک پانڈیا نے عام سے گیند پر بابر کو آؤٹ کرنے بعد کیا تو پورا انڈیا اسکو سراہتا نظر آیا کہ ہارڈک پانڈیا پاکستان کے خلاف الگ ہی موڈ میں آتا ہے۔ تو جب ابرار نے اپنی زندگی کی سب سے خوبصورت گیند پر شبھمن گِل کو آؤٹ کیا تو اس پر تنقید کیوں؟

ہر ٹیم میں 4-5 شاندار اسپنرز موجود ہیں جبکہ ہماری ٹیم میں صرف ایک ہی اسپنر ہے، اس نے بھی اپنی زندگی کا سب سے شاندار اسپیل کروایا ہے۔ لیکن دوسری جانب سے اچھا اسپنر موجود نہ ہونے کی وجہ سے ابرار کی خوبصورت گیند بازی کسی کام نہ آئی۔ لیکن صرف اس وجہ سے وہ جارحانہ انداز نہ دکھاتا کہ ہماری ٹیم اس قابل نہیں کہ وہ انڈیا کو ہرا نہیں سکتی؟

میرے لئے اگر پاکستان کی جانب سے اس ٹورنامنٹ میں کوئی بہترین چیز یا ہائیلائٹ تھی تو وہ ابرار کا انڈیا کے خلاف خوبصورت اسپیل اور ایگریشن تھا۔

Follow Comedian Master

15/02/2025

اسلام عليڪم دوستو پيج جي ريچ ختم ٿي ويئي آھي ڪمينٽ ء لائڪ گھرجن
مھرباني 🙏🏻🙏🏻

Address

Nara
Karachi
66062

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Comedian Master posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share