10/05/2024
سابق ایم پی اے ایم کیو ایم پاکستان اورنگی ٹاؤن جناب صداقت حسین کی خاتون ٹیچر پر تشدد اورنگی کے بچوں کا مستقبل برباد کرتے ہوئے ان کو نقل کرانے کی ناکام کوشش جاری
اردو بولنے والوں کا ہتھیار قلم اور تعلیم ہے مگر نقل اور کاپی کلچر نے ہمیں بہت پیچھے کردیا