Muhammad Tawab Khan

Muhammad Tawab Khan Advocate

Heart crush photo 🥹
28/03/2023

Heart crush photo 🥹

02/02/2023

کراچی میں بارش ہوئی تھی،، میرے محلے دار گواہ ہیں محلے کے بڑے نالے میں ایک بچہ بہا گیا تھا،، نالہ ڈھکا ہوا تھا،، پولیس والے آئے،، انھیں نالے کو اندر سے سرچ کرنے کا حکم تھا،،، مگر وہ ایسا کرنے پر تیار نہیں تھے،،،

انسپکٹر نے فورا اسپیکر اٹھایا اور کہا،،،

بھائیوں اس نالے میں اترنا میرے بس کی بات نہیں ہے ،، میں نالے میں اندر نہیں جاسکتا ،، میں ڈرپوک ہوں یہ کام کوئی دلیر پٹھان ہی کرسکتا ہے،،، لہذا آپ لوگوں نے آگے آنا ہے،،
یہ سنتے ہی ہم بہت سارے چھوٹے بڑوں نے ہاتھ اٹھا دئے کہ ہم تیار ہیں ،،، قرعہ میرے نام کی نکل ائی انسپکٹر نے مجھے آگے آنے کو کہا،، میری مزید تعریف میں مزید دو ایک بار پٹھانوں کو بہادر کہا،،

یوں میں نالے میں اتر گیا،،، اندھیرے میں غلاظت ٹٹولتے کافی دور تک چلا گیا اور کھلے ہوئے حصے سے باہر نکل آیا،،، مجھے دیکھ کر تمام لوگ میری جانب دوڑ کر آئے پولیس والے بھی اگئے انسپکٹر نے اپنی ناک پر رومال رکھ کر بے قراری کے عالم میں پوچھا کیا ہوا،، بچہ نہیں ملا ؟

جواب دیا نہیں ملا ،،، بگڑ کر بولا،،، اوہ یار تجھے بھی بس باہر آنے کی جلدی تھی،، ٹھیک سے دیکھنا تھا نا،،،
یہ کہہ کر وہ انسپکٹر آگے روانہ ہوا،، سارا ہجوم بشمول ان تمام پٹھانوں کے جنہوں نے ہاتھ اٹھائے تھے انسپکٹر کے ساتھ روانہ ہوگئے،،،، اور میں خود کو جھاڑتے پونچھتے وہی رہ گیا،،، میں استعمال ہوا میرا کچرا بنا،،، ہجوم نے رخ پھیرلیا،، جبکہ طاقتور نے مزید کسی دوسرے بہادر پٹھان کو نالے میں اترنے پر آمادہ کیا،،، اس بہادر پٹھان کو اتارنے سے پہلے بتایا گیا کہ جو تم سے پہلے اترا تھا وہ اتنا دلیر نہیں تھا لہذا تم نے دلیری دکھانی ہے،،،

ہم نے ایسی باتیں بہت سنی ہیں کہ

"ہمارے پاس ایسے پٹھان ہیں جو چوبیس گھنٹے خون بہانے کے بہانے ڈھونڈتے ہیں"
جب تک پٹھان ہے کوئی ہمارا بال بیکا نہیں کرسکتا،،
پٹھان ہماری مفت کی فوج ہے،،،
پٹھان ہیرو ہیں،،
پٹھان بہادر ہیں،،،
پٹھان دلیر ہیں،،،
پٹھان نے کشمیر لیا ہے،،، پٹھان روس فتح کرے گا،، امریکہ فتح کرے گا،،، پٹھان سے دنیا ڈرتی ہے،،

میرے پختون بھائیوں ہمیں سب سے زیادہ ضرورت اس بات کی ہے کہ ہم ہمارے درمیان موجود "پٹھانوں" کو سمجھائے کہ بس اب پختون بن جاو،،، انسان بن جاو،، تم اگر پٹھان ہو تو قابل استعمال ہو،،،

باقی بعد میں دیکھے گے،،، فلحال ہمیں لفظ پٹھان سے نکل کر لفظ پختون میں داخل ہونا ہے " انشاءاللہ تبدیلی کی جانب یہ ہمارا پہلا قدم ہوگا،،،۔

غمونو لہ پیدا یو او دردونو لہ پیدا یو💔بد بختہ پختانہ یو بس مرگونو لہ پیدا یو😢
31/01/2023

غمونو لہ پیدا یو او دردونو لہ پیدا یو💔
بد بختہ پختانہ یو بس مرگونو لہ پیدا یو😢

پاکستانی ڈراموں اور فلموں میں پٹھان یعنی پشتونوں کو چوکیدار، موچی، ریڑھی والا، دہشتگرد اور ہم جنس پرست وغیرہ دکھایا جاتا...
29/01/2023

پاکستانی ڈراموں اور فلموں میں پٹھان یعنی پشتونوں کو چوکیدار، موچی، ریڑھی والا، دہشتگرد اور ہم جنس پرست وغیرہ دکھایا جاتا ہے اور ہمیشہ ان کا مذاق اڑایا جاتا ہے لیکن ہندوستان میں اس کے بالکل الٹ ہوتا ہے۔ ہندوستانی فلم انڈسٹری میں ہمیشہ پشتونوں کو باوقار انداز میں دکھایا جاتا ہے۔ شارخ خان کی حالیہ ریلیز ہونے والی فلم پٹھان میں پٹھان کو بہت ہی باوقار انداز میں دکھایا گیا ہے۔ شارخ خود بھی پٹھان ہے اور پٹھان فلم میں کردار بھی پٹھان کا نبھایا ہے۔ یہ ایک ایسا کردار ہے جو پوری دنیا کو بچانے کے مشن پر ہے۔ فلم نے ریلیز کے پہلے ہی دن کمائی کے لحاظ سے ہندوستانی فلم انڈسٹری کے تمام ریکارڈز توڑ دئیے ہیں۔
پشتونوں کا بہتر امیج پیش کرنے پر ہم سب ہندوستانی فلم انڈسٹری اور خصوصاً شارخ خان کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔🙏❣️

S....R....K🖤

ان تینوں چرسی شھزادیوں کی قبل از گرفتاری ضمانت ہوگئی😡😡۔جبکہ اس میں نشہ کرنے کی دفعہ بھی شامل ہونی چائیے تھی لیکن یہ اسکو...
23/01/2023

ان تینوں چرسی شھزادیوں کی قبل از گرفتاری ضمانت ہوگئی😡😡۔
جبکہ اس میں نشہ کرنے کی دفعہ بھی شامل ہونی چائیے تھی لیکن یہ اسکول کی ویڈیو ہے اگر کسی مدرسہ کی ہوتی تو شائد آپریشن کی تیاری شروع ہوچکی ہوتی ہے نشہ آور اشیاء کی تلاش میں اور مہتمم صاحب گرفتار ہوچکے ہوتے ابھی تک۔
کہاں وہ لبرل آنٹیاں اور کہاں ہے وہ لبرل اینکر اور پرلے درجے کے بغیرت انکو کیوں یہ واقعات نظر نہیں آرہے؟؟؟

02/01/2023
عمران خان میرا استاد      عمران خان کے سیاست میں آنے سے پہلے مجھے نہیں پتہ تھا کہ اسٹیبلشمنٹ کیا ہے ، ؟سیاست کیا ہے?کرپش...
25/12/2022

عمران خان میرا استاد

عمران خان کے سیاست میں آنے سے پہلے مجھے نہیں پتہ تھا کہ اسٹیبلشمنٹ کیا ہے ، ؟
سیاست کیا ہے?
کرپشن کیا ہے?
دھاندلی کیا ہے?
میرے سیاسی حقوق کیا ہیں ?
میرے فرائض کیا ہیں?
ٹیکس کسے کہتے ہیں?
ہم ٹیکس کیوں دیتے ہیں?
کتنا ٹیکس دیتے ہیں?
نیب کیا ہے?
ایف بی آر کیا ہے?
ایف آئی اے کیا ہے?
ان کے فرائض کیا ہیں?
ووٹ کیا ہے?
ووٹ کی اہمیت کیا ہے?
حکومت کیا ہے ? کیسے بنتی ہے?
ہم حکومت کو کیا دیتے ہیں ? بدلے میں حکومت ہمیں کیا دیتی ہے?
الیکشن کمیشن کیا ہے?
سپریم کورٹ کیا ہے?
ان کا دائرہ کار کیا ہے ?

میں ہر بات سے بے خبر تھا حکمران ہماری اس بے خبری کا فائدہ اٹھاتے ہوئے ملک کو دونوں ہاتھوں سے لوٹ رہے تھے
میرے ملک پر دو خاندانوں کا قبضہ تھا
کہ اچانک خدا تعالیٰ نے ایک مردِ مجاہد کو ہماری مدد کے لیے بھیجا جس کا نام عمران_خان ہے اس نے ہمیں ہمارے حقوق کے لیے کھڑا ہونا سکھایا
اور ایک استاد کی طرح وہ کچھ سکھایا جس سے ہم صدیوں سے لاعلم تھے
میں اس مردِ مجاہد سر_عمران_خان کا بے حد مشکور جس نے مجھے اس قابل بنایا کہ آج میں عام سا انسان کسی ایم_این_ اے
ایم پی اے
اور یہاں تک کہ وزیراعظم کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بات کر سکتا ہوں

شکریہ_ عمران خان

‏ڈیری فارمرز، ملک ریٹیلرز اور ہول سیلرز نے مشاورت کے بعد دودھ کی قیمتوں میں 20 روپیہ فی لیٹر کا اضافہ کردیا  ہے اضافہ کے...
05/06/2022

‏ڈیری فارمرز، ملک ریٹیلرز اور ہول سیلرز نے مشاورت کے بعد دودھ کی قیمتوں میں 20 روپیہ فی لیٹر کا اضافہ کردیا ہے اضافہ کے بعد کراچی بھر میں دودھ 170 روپیہ فی لیٹر فروخت ہوگا فارمرز کا Ex فارم گیٹ ریٹ 134.75 روپیہ فی کلو ہوگا

“ڈیری فارمرز، ملک ریٹیلرز اور ہول سیلرز نے مشاورت کے بعد دودھ کی قیمتوں میں 20 روپیہ فی لیٹر کا اضافہ کردیا ہے اضافہ کے بعد کراچی بھر میں دودھ 170 روپیہ فی لیٹر فروخت ہو....

Address

North Nazimabad
Karachi

Opening Hours

Monday 06:00 - 12:00
Tuesday 06:00 - 12:00
Wednesday 06:00 - 12:00
Thursday 06:00 - 12:00
Friday 06:00 - 12:00
Saturday 06:00 - 12:00
Sunday 06:00 - 12:00

Telephone

+923473710249

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad Tawab Khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Muhammad Tawab Khan:

Share