mahad jani

mahad jani Digital creator.

16/07/2023

گانے سننے سے کیا ہوتا ہے مکمل ویڈیو
دو چیزوں سے توبہ کرلو خدا کی قسم
شہید جنید جمشید 😭💔

15/07/2023

Khabardar shikari 🙏ye deke please

14/07/2023

اگلے دن پاکستان سے ایک سیما نامی لڑکی انڈیا گئی اور اسلام چھوڑ کر ہندو مذہب قبول کیا لیں پھر پروردگار نے افریقہ کی پانچ سو کے قریب افراد پر مشتمل پوری بستی کو بیک وقت بدر و احد میں گونجنے والے پیارے کلمے سے مشرف فرما دیا
اسلام زندہ باد 💪
mashallah 🥰❤️

Amen 🙏 follow this more Islamic picture
12/07/2023

Amen 🙏 follow this more Islamic picture

12/07/2023

This video change your life follow this more Islamic

Yes Right💯
12/07/2023

Yes Right💯

دنیا کا نہ ملنا 🥀🍂محبتوں کا کھو جانا ♥️لوگوں کا بدل جانا 💔یہ سب اب میرے لئے معنی نہیں رکھتا 🦋کیونکہ مجھے میرے پیارے سے ا...
11/07/2023

دنیا کا نہ ملنا 🥀🍂
محبتوں کا کھو جانا ♥️
لوگوں کا بدل جانا 💔
یہ سب اب میرے لئے معنی نہیں رکھتا 🦋
کیونکہ مجھے میرے پیارے سے اللّٰہ پاک جی نے اپنی محبت سے نواز دیا ہے 🥰
میں نے مومن بننے کا سفر چنا ہے 🫠
مومن ایک ایسا درخت ہوتا ہے جو ہمیشہ گھنا رہتا ہے ❤️
ہر موسم میں فائدہ دینے والا ہوتا ہے 🧡
پھر چاہیے لوگ بدل جائیں اور اس کا دل دکھائیں ، یا زندگی میں آئیں یا جائیں ✨
ان سب سے اسے مطلب نہیں ہوتا کیونکہ جو دین اسلام کے طالب علم ہوتے ہیں 💙
ان پر ایک بہت خاص رنگ ہوتا ہے 💜
اور وہ رنگ صبغة الله 😍
مطلب اللّٰہ پاک جی کا رنگ 💓
پھر ان طالب علم کا امتحان بھی بہت خاص ہوتا ہے 💕
اور آزمائش بھی بہت خاص ہوتی ہے ☺️
پھر انعام بھی بے انتہا خاص ملتا ہے ❤️💜
اے میرے پیارے سے اللّٰہ پاک جی مجھے ہمیشہ اپنے دین اسلام کے ساتھ جوڑے رکھیے گا اور ہمیشہ مجھ سے راضی رہیے گا آمین الٰہی آمین یا رب العالمین جی 🤲🏻🤲🏻🤲🏻🤲🏻🤲🏻🤲🏻🤲🏻🤲🏻🤲🏻🤲🏻🤲🏻🤲🏻
♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️

Address

Karachi
05444

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Telephone

+923422626882

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when mahad jani posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share


Other Karachi media companies

Show All