viral ullu

viral ullu We are here to serve you the authentic news

21/04/2024

*ڈسٹرکٹ پولیس پاکپتن*
سب انسپکٹر احسان احمد کی ویڈیو وائرل ہونے کا واقعہ۔۔۔
ڈی پی او پاکپتن طارق ولا ئیت کانوٹس ۔واقعہ کی تحقیقات کے لیے ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر انکوائری آفیسر مقرر۔۔
*ترجمان پولیس پاکپتن*😨😨😨
کمال ہے پولیس والے کی انکوائری پولیس والا کرے گا
اس سے بڑا مزاق کوئی اور ہے

19/04/2024
اوکاڑہ پولیس کے SHO حجرہ شاہ مقیم انجم ضیاء  سے شادی نہ کرنا لڑکی کو مہنگا پڑ گیا رات بھر تھانہ کی رہائش گاہ پر شراب پی ...
18/04/2024

اوکاڑہ پولیس کے SHO حجرہ شاہ مقیم انجم ضیاء سے شادی نہ کرنا لڑکی کو مہنگا پڑ گیا رات بھر تھانہ کی رہائش گاہ پر شراب پی کر برہنہ کر کے رسے سے باندھ کر الٹا لٹکا کر تشدد کا نشانہ بناتا رہا اور (ص)نامی لڑکی کے منہ پر زبردستی ولایتی شراب بھی چھڑکتا رہا لڑکی کے بازوؤں پر دانتوں سے جگہ جگہ کاٹتا رہا لڑکی کا سر تین جگہ سے زخمی کرنے کے بعد کہنے لگا مجھے انکاری کی ھے ایک ایس ایچ او کو انکاری کی ھے ابھی شادی کرو گی یا نہیں تیرے باپ کو بھی اٹھا لاتا ھوں انکاری پر تھانے کے لمبے چھتر سے ساری رات مار پیٹ کرتا رہا (ص) نامی لڑکی کی چیخ و پکار سے نہ تو زمین پھٹی اور نہ آسمان گرا نہ ہی کھانے پکانے والا کک آیا اور نہ ہی پرائیویٹ ڈرائیور حالانکہ یہ دونوں پرائیویٹ ملازم بھی اسی تھانہ کی رہائش پر موجود تھے جو چیخ و پکار سن کر رفو چکر ھو گئے شراب کے دھت نشے میں خاکی وردی والے SHO حجرہ شاہ مقیم انجم ضیاء نے اس وردی کا ناجائز فائدہ اٹھاتے ہوئے ایک لاچار معزور اور بوڑھے باپ کی بیٹی کی عزت کو پامال کرتے ھوے پنجاب پولیس کی وردی پر وہ داغ لگایا ھے جو معاشرے کے لیئے ایک بہت بڑا چیلنج ھے, اللہ تعالٰی اس بہن کے نصیب اچھے کرے اور ظالموں کو عبرت کا نشان بنایا جائے

DEVELOPING: Iran launches drones toward Israel in a retaliatory attackPresident Biden is being updated about the situati...
13/04/2024

DEVELOPING: Iran launches drones toward Israel in a retaliatory attack

President Biden is being updated about the situation in the Middle East by his national security team and plans to meet with them this afternoon at the White House, according to an NSC spokesperson.

It will be hours before the drones arrive in Israel, the IDF says, and Israel's military is working in "close cooperation with the US and our partners in the region to act against the launches and intercept them."

والدین کی تلاش میں مدد کریں بچی کو بلوچستان سجی ہے پاس کوئی چھوڑ کے چلا گیا ہے۔اگر اسے کوئی جانتا ہے تو اس کے گھر والوں ...
12/04/2024

والدین کی تلاش میں مدد کریں
بچی کو بلوچستان سجی ہے پاس کوئی چھوڑ کے چلا گیا ہے۔

اگر اسے کوئی جانتا ہے تو اس کے گھر والوں کو مطلع کریں۔

اس ملک میں فوری اور بروقت انصاف فقط ایک طبقے کو حاصل ہے۔
10/04/2024

اس ملک میں فوری اور بروقت انصاف فقط ایک طبقے کو حاصل ہے۔

10/04/2024

‏کچھ عرصہ پہلے پنجاب پولیس نے اٹلی اور انگلینڈ کے ایک ٹورسٹ سائیکلنگ گروپ کے ساتھ بدتمیزی کی مارا اور ان سے مافیاں منگوائیں
اج اس نے ایک ڈاکومنٹری شیئر کی ہے جو پاکستان کے لیے بڑے ہی شرم کا مقام ہے
ایسے پولیس اہلکاروں کو نشان عبرت بنا دینا چاہئے۔
تاکہ کوئی دوسرا وردی پہن کر ایسی حرکت نہیں کرے۔
انکی وردی اتار کر محکمہ سے نکال دینا چاہئے

10/04/2024

بہاولنگر / ایس ایچ او یرغمال ویڈیو
بہاولنگر : رات کے وقت تھانہ مدرسہ پولیس کو چک سرکاری میں چھاپہ مارنا مہنگا پڑگیا
بہاولنگر : ایس ایچ او سمیت پولیس نفری دیواریں پھلانگ کر مبینہ طور پر گھر میں داخل ہوئی،
بہاولنگر۔ پولیس نے گھر میں موجود خواتین کو تشدد کا نشانہ بنایا،
بہاولنگر۔ خواتین کی چیخ و پکار پر اہل علاقہ جمع ہوئے اور پولیس کو گھیر لیا
بہاولنگر۔ اہل علاقہ نے ایس ایچ او سمیت پولیس اہلکاران کو زدوکوب کرکے مبینہ طور پر یرغمال بنالیا
بہاولنگر۔ یرغمال ایس ایچ او اہلکار سے سرکاری پسٹل نقدی اور موبائل بھی چھین لیا
بہاولنگر۔یرغمال ایس ایچ او اور اہلکاران کی ویڈیو منظر عام پر آگئی
بہاولنگر۔ پولیس ملزم کی گرفتاری کے لیے چک سرکاری گئی، پولیس زرائع
بہاولنگر : ملزمان نے ایس ایچ او تھانہ مدرسہ سمیت دیگر اہلکاروں پر تشدد کیا، پولیس زرائع
بہاولنگر۔ ملزمان نے پولیس ریڈ پارٹی پر فائرنگ کی اور تشدد کا نشانہ بنایا، پولیس زرائع
بہاولنگر۔ ملزمان رضوان عباس و دیگر پولیس ملازمین کو گھسیٹ کر اپنے ڈیرے پر لے گئے، پولیس زرائع
بہاولنگر۔ ملزمان نے یرغمال ایس ایچ او اور پولیس ملازمین سے نقدی اور موبائل بھی چھین

10/04/2024

پولیس نے شاہدرہ ٹاون میں مقابلے کے دوران شہر میں سرگرم ٹوپی گینگ کے دو ڈاکوؤں کو ہلاک کردیاجنہوں نے نے گزشتہ روز ڈکیتی کے دوران باپ کے سامنے بیٹی کو قتل کردیا تھا
پولیس مقابلے کے بعد دونوں ڈاکوؤں کی ڈیڈ باڈی کو سرکاری گاڑی میں رکھ کر شاہدرہ ٹاؤن کا چکر لگایا جا رہا ہے اور شاہدرہ ٹاؤن کے رہائشی پولیس کے حق میں نعرے بازی کر رہے ہیں
کاش سندھ پولیس ، پنجاب پولیس سے ہی کچھ سبق سیکھ لے۔

10/04/2024

لاہور وکلا اور پولیس نے ایک دوسرے پر تھپڑوں کی بارش کردی

08/04/2024

اتحاد ٹاؤن پولیس کی حدود 20 نمبر بس اسٹاپ سے 2 ڈکیت عوام نے پکڑ لیے اور تشدد کا نشانہ بنایا پولیس نے موقع پر پہنچ کر عوام سے ڈکیت چھوڑوا کر گرفتار کرلیا

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when viral ullu posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share