Freelancing With Ghulam Fatma

Freelancing With Ghulam Fatma I Am Freelancer
Freelancing With Ghulam Fatma Designed To Teach Pakistani Youth To Earn Money Online

31/10/2023

*السلام عليكم ورحمة الله وبركاته*
_ترجمہ: آپ پر اللّٰه رب العزت کی سلامتی، برکتیں اور رحمتیں نازل ہوں_
🌳🌳🌳🌳🌳"صبح بخیر"🌳🌳🌳🌳🌳
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”کیا میں تمہارے سب سے بہتر اور تمہارے رب کے نزدیک سب سے پاکیزہ اور سب سے بلند درجے والے عمل کی تمہیں خبر نہ دوں؟ وہ عمل تمہارے لیے سونا چاندی خرچ کرنے سے بہتر ہے، وہ عمل تمہارے لیے اس سے بھی بہتر ہے کہ تم ( میدان جنگ میں ) اپنے دشمن سے ٹکراؤ، وہ تمہاری گردنیں کاٹے اور تم ان کی ( یعنی تمہارے جہاد کرنے سے بھی افضل ) “ لوگوں نے کہا: جی ہاں، ( ضرور بتائیے ) آپ نے فرمایا: ”وہ اللہ تعالیٰ کا ذکر ہے“، معاذ بن جبل رضی الله عنہ کہتے ہیں: اللہ کے ذکر سے بڑھ کر اللہ کے عذاب سے بچانے والی کوئی اور چیز نہیں ہے ۱؎۔
امام ترمذی کہتے ہیں: بعض نے یہ حدیث عبداللہ بن سعید اسی طرح اسی سند سے روایت کی ہے، اور بعضوں نے اسے ان سے مرسلاً روایت کیا ہے۔
Sunan Tirmizi #3377
Status: صحیح

31/10/2023

*السلام عليكم ورحمة الله وبركاته*
_ترجمہ: آپ پر اللّٰه رب العزت کی سلامتی، برکتیں اور رحمتیں نازل ہوں_
🌹🌹🌹🌹🌹"صبح بخیر"🌹🌹🌹🌹🌹

Asslam o Alikum کیا آپ آن لائن قرآن ٹیچنگ کر رہے ہیں اور آپ کے سٹوڈنٹ نہیں ہیں تو کومنٹ کریں   Onlinequrantuotar
20/10/2023

Asslam o Alikum
کیا آپ آن لائن قرآن ٹیچنگ کر رہے ہیں اور آپ کے سٹوڈنٹ نہیں ہیں تو کومنٹ کریں

Onlinequrantuotar

16/10/2023

السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ

صبح بخیر

Surat No 59 : سورة الحشر - Ayat No 18

یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوا اتَّقُوا اللّٰہَ وَ لۡتَنۡظُرۡ نَفۡسٌ مَّا قَدَّمَتۡ لِغَدٍ ۚ وَ اتَّقُوا اللّٰہَ ؕ اِنَّ اللّٰہَ خَبِیۡرٌۢ بِمَا تَعۡمَلُوۡنَ ﴿۱۸﴾

اے ایمان والو! اللہ سے ڈرتے رہو اور ہر شخص دیکھ ( بھال ) لے کہ کل ( قیامت ) کے واسطے اس نے ( اعمال کا ) کیا ( ذخیرہ ) بھیجا ہے اور ( ہر وقت ) اللہ سے ڈرتے رہو ۔ اللہ تمہارے سب اعمال سے باخبر ہے ۔

14/10/2023

Surat*السلام عليكم ورحمة الله وبركاته*
_ترجمہ: آپ پر اللّٰه رب العزت کی سلامتی، برکتیں اور رحمتیں نازل ہوں_
"صبح بخیر"
No 2 : سورة البقرة - Ayat No 269

یُّؤۡتِی الۡحِکۡمَۃَ مَنۡ یَّشَآءُ ۚ وَ مَنۡ یُّؤۡتَ الۡحِکۡمَۃَ فَقَدۡ اُوۡتِیَ خَیۡرًا کَثِیۡرًا ؕ وَ مَا یَذَّکَّرُ اِلَّاۤ اُولُوا الۡاَلۡبَابِ ﴿۲۶۹﴾

وہ جس کو چاہتا ہے دانائی عطا کردیتا ہے ، اور جسے دانائی عطا ہوگئی اسے وافر مقدار میں بھلائی مل گئی ۔ اور نصیحت وہی لوگ حاصل کرتے ہیں جو سمجھ کے مالک ہیں ۔

*السلام عليكم ورحمة الله وبركاته* _ترجمہ: آپ پر اللّٰه رب العزت کی سلامتی، برکتیں اور رحمتیں نازل ہوں_"صبح بخیر"
12/10/2023

*السلام عليكم ورحمة الله وبركاته*
_ترجمہ: آپ پر اللّٰه رب العزت کی سلامتی، برکتیں اور رحمتیں نازل ہوں_
"صبح بخیر"

11/10/2023

Surat No 13 : سورة الرعد - Ayat No 19

*اَفَمَنۡ یَّعۡلَمُ اَنَّمَاۤ اُنۡزِلَ اِلَیۡکَ مِنۡ رَّبِّکَ الۡحَقُّ کَمَنۡ ہُوَ اَعۡمٰی ؕ اِنَّمَا یَتَذَکَّرُ اُولُوا الۡاَلۡبَابِ ﴿ۙ۱۹﴾*

_کیا وہ ایک شخص جو یہ علم رکھتا ہو کہ آپ کی طرف آپ کے رب کی جانب سے جو اتارا گیا ہے وہ حق ہے ، اس شخص جیسا ہو سکتا ہے جو اندھا ہو نصیحت تو وہی قبول کرتے ہیں جو عقلمند ہوں ۔_
🌹🌹

السلام علیکم ورحمةاللہ وبرکاتہ
سدا خوش رہو غموں سے دور رہو آمین

10/10/2023

09/10/2023
07/08/2023

2 دن پہلے کراچی سے جانے والی علامہ اقبال گاڑی نواب شاہ کے قریب پٹری سے اُتر گئی الله پاک کا شکر ہے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا جانتےہیں اُس گاڑی میں کون تھا میرے اماں بابا بھائی بھابھیاں کچھ پتہ نہیں تھا لیکن دل بہت گھبرا رہا تھا رات کو بار بار اُٹھ کےپانی پی رہی تھی
باجی جان مدنی بیٹی آفیشل (Madni Beti Official ) کے بتائے ہوئے وظائف میں سے وظائف کیے اپنے امی ابو بھائی بھابھیوں اپنے بچوں کے نام کا صدقہ نکالا صبح جبNews سنی کے علامہ اقبال ٹرین پٹری سے اُتر گئی تو حواس باختہ ہو گئی سارا جسم بے جان سا ہو گیا پھر ہمت کر کے بابا کا نمبر ملایا بابا کی آواز کانوں میں پڑی الله پاک کا شکر ادا کیا تو شکر ہے سب خیر تھی کوئی جانی مالی نقصان نہیں ہوا سارا دن اللہ پاک کا شکر ادا کرتے رہے🙏🏻🙏🏻
لیکن رات کو ہزارہ ایکسپریس کی 10 بوگیاں اُلٹ گئی دل خون کے آنسو رو رہا ہے کتنی زندگیاں بے رونق ہو گی جن کی پوری فیملیاں اس حادثے کا شکار ہو گئی کسی ایک کے چلے جانے سے جینا مشکل ہو جاتا ہے تو اُن پے کیا گزر رہی ہو گئی یا الله پاک جانے والوں کی قبر کو جنت کے باغوں میں سے باغ بنا دینا اور اُن کے اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطافرمانا آمین ثمہ آمین😭😭😭😭😭😭😭😭😭

Address

Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Freelancing With Ghulam Fatma posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Freelancing With Ghulam Fatma:

Share