Awaz

Awaz Voice Of Palestine

11/04/2025

لوگ مسجد الحرام میں داخل ہو کر یہودیوں اور امریکیوں کو بددعائیں دیتے ہیں، اور پھر باہر نکل کر KFC جا کر انہی کی معیشت کو مضبوط کرتے ہیں۔
People enter Masjid al-Haram and abuse the Jews and Americans, and then go out to KFC to strengthen their economy.
Awaz

11/04/2025

یہ بچی اعلان کررہی ہے کہ صیہونیو! تم ہمیں کبھی شکست نہیں دے سکتے! لیکن کیا اس کے ننھے منے ہاتھوں سے پھینکے گئے پتھر مسلم حکمرانوں اور ان کے سپہ سالاروں کی غیرت جگانے کے لیے کافی نہیں؟
This girl is declaring, "Zionists! You can never defeat us!" But aren't the stones thrown by her tiny hands enough to arouse the jealousy of Muslim rulers and their generals?
Awaz

11/04/2025

غزہ شہر کے الشجائیہ محلے میں اس کے خاندان کے گھر پر اسرائیلی فضائی حملے کے بعد اس بچی کا بازو کاٹ دیا گیا تھا۔
This baby girl had her arm amputated following an Israeli airstrike on her family's home in the Al-Shujaiya neighborhood of Gaza City.

جواب ! جب ہم کوک، میکڈونلڈز یا دیگر اس/رائیلی مصنوعات کا بائیکاٹ کرتے ہیں تو کچھ لوگ اعتراض کرتے ہیں اگر واقعی بائیکاٹ ک...
10/04/2025

جواب !
جب ہم کوک، میکڈونلڈز یا دیگر اس/رائیلی مصنوعات کا بائیکاٹ کرتے ہیں تو کچھ لوگ اعتراض کرتے ہیں اگر واقعی بائیکاٹ کرنا ہے تو فیس بک، یوٹیوب، انسٹاگرام کیوں استعمال کرتے ہو؟
تو سن لیجیے

فرق واضح ہے اور سمجھنا ضروری ہے

1.مصنوعات میں ہم خریدار ہوتے ہیں،
ان کے ذریعے ہم براہِ راست کمپنی کو پیسہ دیتے ہیں، جس کا بڑا حصہ اس/رائیل یا اس کے حمایتی اداروں کو جاتا ہے۔

2.جبکہ فیس بک،یوٹیوب وغیرہ پر ہم خریدار نہیں، صارف (user) ہوتے ہیں، ہم انہیں پیسہ نہیں دیتے بلکہ جب ہم بیداری کی بات کرتے ہیں،
ہم ان کا سسٹم اپنے پیغام کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

3.مصنوعات کا آسان متبادل موجود ہے،
ہم کوک کی جگہ مقامی مشروب پی سکتے ہیں، میکڈونلڈز کی جگہ مقامی کھانا کھا سکتے ہیں۔

4.لیکن سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کا فوری متبادل ہر جگہ ممکن نہیں، خاص طور پر جب ہمیں دنیا تک اپنی آواز پہنچانی ہو۔

5.ہم ان پلیٹ فارمز کو تفریح کے لیے نہیں، مزاحمت کے لیے استعمال کر رہے ہیں! ہم انہی جگہوں سے دشمن کا چہرہ بےنقاب کر رہے ہیں،
اسی لیے وہ ہماری پوسٹس کو دبانے کی کوشش کرتے ہیں۔

خلاصہ:
مصنوعات کے بائیکاٹ سے ان کا پیسہ روکا جاتا ہے،
اور سوشل میڈیا کے ذریعے ان کا بیانیہ توڑا جاتا ہے! تو جو کہتے ہیں یہ ایپس بھی ان کی ہیں!
ان سے کہو ہاں، یہ ایپس ان کی ہیں، مگر اب ان پر بات ہمارے بھائیوں کے حق کی ہو رہی ہے!
Awaz

فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون نے بدھ کے روز کہا کہ فرانس ”جون میں“ فلسطین کو بطور ریاست تسلیم کر سکتا ہے۔خبر رساں اداروں ...
10/04/2025

فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون نے بدھ کے روز کہا کہ فرانس ”جون میں“ فلسطین کو بطور ریاست تسلیم کر سکتا ہے۔

خبر رساں اداروں کی رپورٹس کے مطابق فرانسیسی صدر میکرون نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ ان کا مقصد اسرائیل فلسطین تنازع پر اقوام متحدہ کی کانفرنس میں اس اقدام کو حتمی شکل فراہم کرنا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ ہمیں فلسطین کو بطور ریاست تسلیم کرنے کی جانب بڑھنا چاہیے اور ہم آنے والے چند ماہ میں ایسا کریں گے۔

آپ کے ہاتھ خون سے رنگے ہیں، مائیکروسافٹ ملازمین کا فلسطین کے حق میں احتجاج

خبر رساں اداروں کے مطابق فلسطینی حکام نے کہا ہے کہ فرانسیسی صدر کا یہ بیان فلسطینی عوام کے حقوق کے تحفظ اور دو ریاستی حل کے سلسلے میں درست سمت کی جانب ایک قدم ہے۔

ایمانوئل میکرون کا کہنا تھا کہ میں ایسا کسی کو خوش کرنے کے لیے نہیں کررہا بلکہ ایسا کرنا ہی درست ہوگا۔

اسرائیل خطے کا نقشہ دوبارہ بنانے کی کوششوں میں کامیاب نہیں ہو سکتا، ترک صدر

اس سے قبل ایمانوئل میکرون نے فروری 2024 میں کہا تھا کہ فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنا ”فرانس کے لیے ممنوع نہیں ہے،“ بلکہ ایسا اقدام ایک اخلاقی اور سیاسی ضرورت بھی ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ ہم فلسطینیوں کے مقروض ہیں جن کے ساتھ طویل عرصے سے غیر منصفانہ سلوک کیا گیا ہے۔اور ہم اس خطے کے مرہون منت ہیں جو تنازع نہیں بلکہ امن چاہتا ہے۔

Awaz

10/04/2025

کس کس نے بائیکاٹ مہم میں حصہ لیا ہے
ذرا حاضر ہو جائیں
آج ہم اپنے اس صفحے پر یہ سمندر دیکھنا چاہتے ہیں🖤

بائیکاٹ پرنس ہوٹل حب چوکی حب کے غیرت مند ان تمام دکانوں اور ھوٹل کا بائیکاٹ کریں جو اسرائی/لی مصنوعات فروخت کر رھے ھیں۔ش...
10/04/2025

بائیکاٹ پرنس ہوٹل حب چوکی

حب کے غیرت مند ان تمام دکانوں اور ھوٹل کا بائیکاٹ کریں جو اسرائی/لی مصنوعات فروخت کر رھے ھیں۔
شہر حب کے رہائشی اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شعر کریں

‏ہمارے پڑوسی ملک ایران ⁦🇮🇷⁩ نے ہم پر 70 سال میں بہت سے احسانات کئے مگر چند ایک آپ سے شئیر کرتا ہوں فیصلہ آپ نے کرنا ہے ⁦...
02/11/2024

‏ہمارے پڑوسی ملک ایران ⁦🇮🇷⁩ نے ہم پر 70 سال میں بہت سے احسانات کئے مگر چند ایک آپ سے شئیر کرتا ہوں فیصلہ آپ نے کرنا ہے ⁦🇵🇰⁩

1-ایران کا ہم پر پہلا احسان یہ تھا کہ ⁦⬇️⁩

1965 میں جب پاکستان پر رات کے اندھیرے میں بھارت نے جنگ مسلط کردی تو پاکستان کے پاس دو دن بھی لڑنے کیلئے ہتھیار پیسہ نہیں تھا تب سعودی عرب،دبئی نے پیسے اور چین نے ہتھیار دیے جبکہ ایران نے بھارتی طیاروں کو اپنے اڈوں سے فیول مہیا کیا

2-ایران کا ہم پر دوسرا احسان یہ تھا کہ ⁦⬇️⁩

1971 کی جنگ میں بھارت کو ایران کی جانب سے باقاعدہ ہوائی اڈے فراہم کیے گئےمسلک کا کارڈ کھیل کر معصوم پاکستانیوں کے زریعے مشرقی پاکستان میں فنڈنگ کی گئی اور پاکستان کے دو ٹکڑے کرنے میں بھارت کا ساتھ دیاجس کا اعتراف اجیت دوال کرچکا ہے

3-ایران کا ہم پر تیسرا احسان ⁦⬇️⁩

خمینی انقلاب کے بعد پاکستان میں فرقہ ورانہ فسادات کروائے گئے
امن و امان کیلئے کوششیں کرنے والے علماء کرام کو شہید کروایا زائرین کے نام پر جانے والوں کو وہاں ٹریننگ دے کر سلیپر سیلز بنا کر پاکستان میں لانچ کیا گیا

4-ایران کا ہم پر چوتھا احسان ⁦⬇️⁩

ایران نے 2002 میں بھارت کے ساتھ ایک ایٹمی معاہدہ کیا جس کے تحت مستقبل میں پاک بھارت جنگ کی صورت میں بھارت ایران کی سرزمین استعمال کرسکتا ہے
بھارتی کٹھ جوڑ کے بعد ایٹمی پروگرام میں پاکستان مدد کررہا ہے کہہ کر دنیا کو ہمارے خلاف کردیا

5-ایران کا ہم پر پانچواں احسان ⁦⬇️⁩

گواد پاکستان کا مستقبل ہےگوادر پورٹ کی کامیابی کے بعد ایران نے پاکستان کو نقصان پہنچانے کیلئے گوادر سے 70 میل دور اپنی چاہ بہار بندرگاہ بھارت کو 100 سال کیلئے لیز پر دے دی ہے جس پر بھارت کے 10 ہزار فوجی گوادر کو نشانہ بنانے کیلئے موجود ہیں

6-ایران کا ہم پر چھٹا احسان ⁦⬇️⁩

اسرائیل اور امریکہ ہم سے پروکسی وار کررہے ہیں
بھارت، امریکہ،اسرائیل،ایران پاکستان کے خلاف ایک ہیں
اسرائیل اور امریکہ بھارت،ایران کے زریعے پاکستان میں دہشت گردوں کو بھیجتا ہے
کلبوشن ایرانی شہری بن کر ایرانی پاسپورٹ سے پاکستان داخل ہوتا تھا

7-ایران کا ہم پر ساتواں احسان ⁦⬇️⁩

عزیز بلوچ، بابا لاڈلہ سمیت تمام ٹارگٹ کلرز ایران میں ٹریننگ لے کر کراچی سمیت سندھ میں ٹارگٹ کلنگ کرکے فرقہ واریت کو ہوا دیتے رہے
کسی کو یقین نہیں تو جے آئی ٹی رپورٹ پڑھ لو

8-ایران کا ہم پر آٹھواں احسان ⁦⬇️⁩

کچھ قبل ایرانی فوج نے بلوچستان بارڈر پر پاکستانی چیک پوسٹ پر حملہ کرکے چھ پاکستانی فوجیوں کو شہید کر دیا
کیا کوئی دوست ملک ایسا کرتا ہے؟ کیا کبھی چائنہ نے ایسا کیا؟ پاک چائینہ بارڈر پر کئی میل کا علاقہ فری زون ہے اور اسے سچی دوستی کہتے ہیں

9-ایران کا ہم پر نوواں احسان ⁦⬇️⁩

ایران نے ہر مسلم ملک سے لڑائی کی
شام،عراق،لیبا اور اب یمن میں فرقہ واریت کو ہوا دے کر خانہ جنگی کا ماحول بنا رکھا ہے
پاکستانی فوج یمن میں لڑنے نہیں گئی جبکہ ایرانی حکومت اور میڈیا پاکستانی افوج کے خلاف یمن پر حملوں کا جھوٹا پروپیگنڈہ کرتا ہے

10-ایران کا ہم پر دسواں احسان ⁦⬇️⁩

اس مشکل وقت میں سعودی عرب پاکستان کا ساتھ دے رہا ہے پاکستان میں سعودی ولی عہد سمیت ایک ہزار بزنس مین لیکر آیا تو ایران کو تکلیف ہوئی ایران پاکستان میں فنڈنگ کرکے اپنے ایجنڈز کے زریعے ہمارے مہمانوں کے خلاف بول کر ہم سے دور کروانے کی کوشش کرتا رہا.

11۔ایران کا ہم پر گیارواں احسان ⬇
بھارت اور اسرائیل کے ساتھ مل کر بھارتی راجستھان سے پاکستان پر حملے کی سازش بناتا رہا
*⚔️ℙ𝕒𝕝𝕖𝕤𝕥𝕚𝕟𝕖 𝕌𝕡𝕕𝕒𝕥𝕖 🇵🇸 ⚔️*

7 اکتوبر سے جاری معرکوں میں 12 ہزار اسرائیلی فوجی زخمی ہو چکے ہیں۔غزہ کے بری حملے کے دوران 1500 فوجی دوبارہ زخمی ہوئے۔لب...
31/10/2024

7 اکتوبر سے جاری معرکوں میں 12 ہزار اسرائیلی فوجی زخمی ہو چکے ہیں۔

غزہ کے بری حملے کے دوران 1500 فوجی دوبارہ زخمی ہوئے۔

لبنان میں جاری زمینی آپریشن کے آغاز سے 900 فوجی زخمی ہو چکے ہیں۔

*⚔️ℙ𝕒𝕝𝕖𝕤𝕥𝕚𝕟𝕖 𝕌𝕡𝕕𝕒𝕥𝕖 🇵🇸 ⚔️*

07/07/2024

ماتم سے افضل جہاد ہے شیعہ برادران سے میری گزارش ہے اس سال روڈوں پہ مجرے کرنے کہ بجاے جاکر فلسطین میں جنگ لڑے حضرت علیؓ کے نقش قدم پر چلنا ہے تو جہاد کرو مجرے نہیں

12/06/2024

پستول کے زمانے میں چھریوں سے ماتم کرنا ایمان کی کمزوری ہے

21/05/2024

شام غریباں کے اندھیرے کے نتیجے میں پیدا ھونے والے اور متعہ کی پیداوار کو شان صحابہ کا کیا پتہ منکرین خلفاء راشدین پر لعنت بے شمار

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Awaz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share