31/01/2026
✨ مـــحـــفـــلِ خـــتـــمِ قـــرآن و تـــفـــســـیـــر ✨ 📅 تاریخ: یکم فروری 2026، بروز اتوار
"غفلت میں نہ گزر جائے زندگی کا یادگار دن"
الحمدللہ! ساڑھے چار ماہ کے مسلسل سفر کے بعد، درسِ قرآن کے اس مبارک سلسلے کا اختتام ایک عظیم الشان روحانی محفل کی صورت میں ہونے جا رہا ہے۔
خصوصی درس: خلیفہ تاج الشریعہ حضرت علامہ مولانا حافظ قاری محمد یـــونـــس شـــاکر اخـــتـــر القادری صاحب
استاذ العلماء شیخ الحدیث مفتی محمد عـــطـــاء اللہ نـــعـــیـــمـــی صاحب۔
خواتین کے لیے پردے کا انتظام ہے۔
بمقام: نور مسجد، کاغذی بازار، میٹھادر، کراچی۔
⏰ وقت: صبح 06:45 سے 09:45 بجے۔
📅 تاریخ: 01 فروری 2026 (اتوار)
اپنے دوستوں اور گھر والوں کے ساتھ شرکت فرما کر ثوابِ دارین حاصل کریں۔ اللہ پاک ہم سب کی حاضری قبول فرمائے۔ آمین!