Amn Akhbar

Amn Akhbar Daily Amn Akhbar is an Urdu newspaper based in Karachi, Pakistan. It is the oldest newspaper of Pakistan in continuous publication.

02/09/2023

Career links 4u is very productive & updated page for New jobs .. Great work to help others

13/11/2021
Amn Akhbar Karachiخسرہ اور روبیلا سے بچاؤ کی قومی مہم15 نومبر سے ملک بھر میں 9 ماہ سے 15 سال سے کم عمر بچوں کو موذی مرض ...
13/11/2021

Amn Akhbar Karachi
خسرہ اور روبیلا سے بچاؤ کی قومی مہم
15 نومبر سے ملک بھر میں 9 ماہ سے 15 سال سے کم عمر بچوں کو موذی مرض خسرہ اور روبیلا سے بچانے کیلئے خصوصی مہم شروع ہورہی ہے۔ والدین اس بات کو یقینی بنائیں کہ اپنے بچوں کو مفت حفاظتی ٹیکہ ہر صورت لگوائیں ۔

Congratulations Team Pakistan
25/10/2021

Congratulations Team Pakistan

10/10/2021

Amn Akhbar Karachi , فخر پاکستان , ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کے انتقال پر گہرے دکھ و افسوس کا اظہار

پاکستان کو ایٹمی طاقت بنانے میں ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے کلیدی کردار ادا کیا ہے , انسان دوست قیص منصور شیخ

ڈاکٹر عبداقدیر پہلے پاکستانی ہیں جنہیں تین صدارتی ایوارڈ ملے تھے , انسان دوست قیص منصور شیخ

ایٹمی سائنسدان پوری پاکستانی عوام کے ہیرو تھے جو اب ہم سے ہمیشہ کے لیئے بچھڑ گئے مگر ہمارے دلوں میں ہمیشہ زندہ رہینگے , انسان دوست قیص منصور شیخ

پاکستان کے لیئے انکی کاوشوں کو ہمیشہ یادرکھا جائیگا , انسان دوست قیص منصور شیخ

اللہ سے دعاگو ہیں کہ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا کریں اور لواحقین کو صبر جمیل عطا کریں , انسان دوست قیص منصور شیخ

Amn Akhbar Karachi
10/10/2021

Amn Akhbar Karachi

Amn Akhbar Karachi‏محکمہ تعلیم سندھ نے 11 اکتوبر 2021 سے اسکولوں میں 100 فیصد طلباء کی حاضری کی اجازت دینے کا نوٹیفکیشن ...
10/10/2021

Amn Akhbar Karachi
‏محکمہ تعلیم سندھ نے 11 اکتوبر 2021 سے اسکولوں میں 100 فیصد طلباء کی حاضری کی اجازت دینے کا نوٹیفکیشن جاری کردی

بریکنگ: پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا جس کے مطاب...
30/09/2021

بریکنگ: پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا جس کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے۔ پٹرول کی نئی قیمت 127 روپے 30 پیسے فی لیٹر مقرر ۔بریکنگ: پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا جس کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے۔ پٹرول کی نئی قیمت 127 روپے 30 پیسے فی لیٹر مقرر ۔

30/09/2021

کراچی گلشن ملینیم مول کے پل کے اوپر لگے پول تیز ہوائوں سے اکھڑ کر پل سے نیچے آ گرے شدید مالی نقصان ہوا کوئی جانی نقصان نہیں ہوا اَلْحَمْدُلِلّٰه

‏ایف بی آر نے ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کردی۔انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ 15 اکتوبر تک بڑھا دی گ...
30/09/2021

‏ایف بی آر نے ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کردی۔
انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ 15 اکتوبر تک بڑھا دی گئی ہے، فیصلہ بعض شدید تکنیکی نوعیت کے مسائل کی بنا پر کیا گیا۔ ٹیکس گزار سہولت سے فائدہ اٹھاتے ہوئے اپنے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرالیں، ترجمان ایف

The Publicکورونا ویکسین نہ لگوانے والے افراد کل سے پابندیوں کی زد میں آجائیں گے۔این سی او سی کی ہدایات کے مطابق یکم اکت...
30/09/2021

The Public
کورونا ویکسین نہ لگوانے والے افراد کل سے پابندیوں کی زد میں آجائیں گے۔
این سی او سی کی ہدایات کے مطابق یکم اکتوبر سے اندرون ملک فضائی اور ریل گاڑی میں سفر کے لیے کورونا ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ لازمی ہو گا۔
مزید برآں ویکسی نیشن نہ کرانے والے افراد شادی بیاہ کی تقریب، شاپنگ مال، ہوٹل اور گیسٹ ہاؤس میں بھی داخل نہیں ہو سکیں گے۔

Address

RB-3/19/2 1/4 Din Muhammad Wafai Road, Behind D. J. Science College Near Pakistan Chowk Karachi
Karachi
79181

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Amn Akhbar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Amn Akhbar:

Share

Category