Gujjar Sarkar

Gujjar Sarkar ♕︎★𝙂𝙐𝙅𝙅𝘼𝙍★♕︎

28/01/2026

Celebrating my 4th year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

آج کل کراچی میں بطور ایس پی پولیس خدمات سر انجام دینے والی میڈم لبنیٰ ٹوانہ 1999 میں کراچی کے ایک تھانے میں ایس ایچ او ت...
22/01/2026

آج کل کراچی میں بطور ایس پی پولیس خدمات سر انجام دینے والی میڈم لبنیٰ ٹوانہ 1999 میں کراچی کے ایک تھانے میں ایس ایچ او تھیں ، ایک روز پولیس ٹیم دو کمر عمر خوبصورت لڑکیوں کو تھانے لے آئی ، ان لڑکیوں کی عمریں 12 سال اور 14 سال کے لگ بھگ تھیں دونوں سگی بہنیں تھیں اور بڑی لڑکی دلہن کے لباس میں ، سرخ جوڑا پہنے اور آرٹیفشل جیولری سے لدی ہوئی تھی ۔۔ لبنیٰ ٹوانہ کے بقول لڑکیاں انتہائی خوبصورت اور کسی اچھے گھرانے کی لگتی تھیں ، میں نے پیار اور شفقت کے ساتھ ان سے پوچھا تو دلہن نے بتایا کہ وہ شاید آفریدی سے شادی کرنے کے لیے گھر چھوڑ آئی ہے ، مگر انہیں شاہد آفریدی کے پاس لے جانیوالا لڑکا نہیں آیا ، لڑکیوں سے گھر کا پتہ پوچھا گیا تو انہوں نے بتانے سے انکار کردیا ، بڑی بہن چھوٹی کو کہتی پتہ نہیں بتانا ہم نے واپس نہیں جانا شاہد آفریدی کے پاس جانا ہے ۔۔۔ بڑی بہن شادی آفریدی کی دیوانی تھی وہ اکثر اپنے گھر دودھ دینے والے ایک نوجوان گوالے سے اس بات کا تذکرہ کرتی ، اس نے دیوانی کو یقین دلا دیا کہ وہ شاید آفریدی کو جانتا ہے اور اسے کرکٹر کے پاس پہنچا دے گا ۔ ایک پلان کے تحت گوالے نے مقررہ دن دونوں لڑکیوں کو ایک جگہ بلایا ، کم عمر لڑکی دھوکے میں آگئی اور کپڑے اور چھوٹی بہن کو ساتھ لے کر شاہد آفریدی کے خواب دیکھتی گھر سے نکل بھاگی ، مگر اس گوالے کے مقررہ جگہ پہنچنے سے پہلے پولیس کو یہ لڑکیاں نظر آئیں ، دلہن کے لباس اور ہاتھ میں بیگ کومشکوک سمجھ کر پولیس نے لڑکیوں کو روک لیا اور انکے گھبرا جانے پر انہیں تھانے لے آئے تھے ۔ دو دن یہ بچیاں تھانے میں ویمن پولیس کے زیر نگرانی رہیں ، پولیس نے ان بچیوں سے متعلق دیگر تھانوں کو بھی اطلاع دی ، تیسرے دن ایک اور تھانے سے ان بچیوں کے بارے میں معلومات آگئیں انکے والدین نے انکی گمشدگی کی اطلاع پولیس کو دی تھی ، لبنیٰ ٹوانہ کے بقول میں نے بچیوں کو ساتھ لیا اور فراہم کردہ ایڈریس پر انکے گھر چھوڑ آئی ، والدین کو سمجھایا کہ بچوں پر نظر رکھا کریں ایک گوالہ انہیں اس انتہائی اقدام پر راضی کر گیا ، خدانخواستہ کوئی افسوسناک واقعہ ہو جاتا تو یہ لوگ کیا کرتے ۔۔۔۔۔۔

16/01/2026
15/01/2026
10/01/2026

Follow everyone
#

10/01/2026

*‎مسکرائیں😇*

ایک کنجوس کی حکایت ہے
اسکے گھر کوئی مہمان وارد ہوا.. 😜😜
اس کنجوس نے اپنے بیٹے سے کہا کہ آدھا کلو عمدہ گوشت لیتے آؤ بیٹا گیا باہر اور کافی دیر بعد خالی ہاتھ لوٹا...
😊😊
باپ نے پوچھا گوشت کہاں ھے ؟
*بیٹا* : میں قصائی کے پاس گیا اور کہا کہ جو سب سے عمدہ گوشت ہے تمھارے پاس وہ دیدو
قصائی نے کہا میں تمہیں ایسا گوشت دونگا گویا کہ مکھن هو.. 😊😊
تو میں نے سوچا اگر ایسا ہی ہے تو مکھن ہی لے لوں
تو میں بقال کے پاس گیا اور کہا جو سب سے عمدہ مکھن ہے تمہارے پاس وہ دیدو..
بقال نے کہا میں تمھے ایسا مکھن دونگا گویا کہ شھد ہو
تو میں نے سوچا اگر ایسا ہی ہے تو شھد ہی خرید لوں تو میں شھد والے کے پاس گیا اور کہا جو سب سے عمدہ شھد ہے تمہارے پاس وہ دیدو..
تو شہد والے نے کہا میں تمھے ایسا شھد دونگا گویا کہ بالکل صاف شفاف پانی ہو..
تو مینے سوچا اگر یہی قصہ ہے تو پانی تو ہے ہی گھر میں موجود
اسلئے میں خالی ھاتھ واپس آ گیا... 😝😝😝😝😝
*باپ* : واہ بیٹے یہ تم نے بہت شاطرانہ عقل بھڑائی لیکن ایک نقصان کر دیا
وہ یہ کے ایک دکان سے دوسری دکان جانے میں تمہاری چپل گِھس گئ ہوگی.. 😝😝😝😝
*بیٹا*: نہی ابا ایسا نہی ہے میں مہمان کی چپل پہن کے گیا

10/01/2026

Gujjari language bayan by :mulana Atiq Urbman Mula khel

10/01/2026

Abu obaida

Address

Karachi

Telephone

+923481134539

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gujjar Sarkar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Gujjar Sarkar:

Shortcuts

Share