B4 Best

B4 Best 😍😎😎😎😍

17/10/2023

AOA to friends.
Plz
Pray for🇵🇸
Palestinians
And help them however you want, from wherever you want, just help them۔
Thanks

01/09/2023
28/08/2023

😔😔😔

26/08/2023

چلے جو ہوگے شہادت کا جام پی کر تم۔
رسول پاک نے بانہوں میں لے لیا ہو گا۔

#شہید #عادل #خان

I am
27/07/2023

I am

😂petrol
23/07/2023

😂petrol

03/07/2023

"میں ایک لاکھ افراد کا مذہبی پیشوا تھا۔ 15 برس سے کلیسا میں بطور پادری خدمات سر انجام دیتا رہا۔ کلیسا کے ساتھ ہی رہائش تھی۔ پھر ایک خواب دیکھا، وہی خواب پھر بار بار دیکھا۔ مجھے حکم دیا گیا کہ اپنے لوگوں کو سفید لباس پہناو۔ میں نے سوچا کہ سفید لباس تو مسلمانوں کی نشانی ہے۔ بس اشارہ سمجھ گیا۔ میں نے اپنے تمام پیروکاروں کے ہمراہ کلمہ شہادت پڑھ لیا۔" إبراهيم ريتشموند
چند روز جنوبی افریقہ کی ایک ویڈیو آئی تھی، جس میں پادری سمیت چرچ کے تمام سینکڑوں پیروکار بیک وقت کلمہ پڑھ رہے تھے۔ تو یہ صاحب ہیں، اس چرچ کے پادری، جن کی وجہ سے پورا کلیسا ایمان لے آیا۔ اب یہ حج کی سعادت حاصل کرنے مکہ مکرمہ میں پہنچ چکے ہیں۔ ارض مقدس پر قدم رکھ کر ہی ابراہیم صاحب سجدہ ریز ہوگئے۔عرب چینل کو انٹرویو ملاحظہ فرمایئے۔۔
#الله

Address

Karachi
75730

Opening Hours

Monday 12:00 - 19:00
Tuesday 12:00 - 19:00
Wednesday 12:00 - 19:00
Thursday 12:00 - 19:00
Friday 19:00 - 19:00
Saturday 09:00 - 17:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when B4 Best posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share