Sardarwrites

Sardarwrites Sardaroshiiwrites
Islamic point of view and capture the nature fallow and share my posts

10/09/2025

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Nasir Mulla, محمد الصبري, Khadim Hussain

09/09/2025

Surah Bakara 💖✨

09/09/2025
کزن سے کیسا پردہ ؟عینا تم اپنوں سے کیوں پردہ کرتی ہو ؟ بھلا اپنوں سے کیسا پردہ ؟ام ہانی پردہ ھم پر فرض ہے اور ہر نامحرم ...
09/09/2025

کزن سے کیسا پردہ ؟
عینا تم اپنوں سے کیوں پردہ کرتی ہو ؟ بھلا اپنوں سے کیسا پردہ ؟
ام ہانی پردہ ھم پر فرض ہے اور ہر نامحرم سے پردہ کرنا ہوتا ہے
عینا اگر ھم اپنے رشتے داروں سے پردہ کرینگی تو وہ تو ناراض ہو جائیں گے پہر کیسے پردہ کریں اپنوں سے ؟
ام ہانی یار اصل پردہ تو ھمیں اپنوں سے کرنا ہے
باہر تو ھم حجاب پہن کر جاتی ہیں جو اپنے رشتے دار ہوتے ہیں ان سے تو ھمیں سخت ضرورت ہے پردے کی کیونکہ وہ ہر وقت موجود ہوتے ہے ھمارے آس پاس
ام ہانی پردہ ھم رب العالمین کی رضا کے خاطر کرتے ہے ویسے بھی ھمیں لوگوں کو نہیں رب العالمین کو راضی کرنا ہوتا ہے
عینا پہر تو ھمارے رشتے دار ھمارا مذاق اڑائیں گے ؟
ام ہانی رشتے داروں کےطعنوں کیلئے ھم رب کو تو ناراض نہیں کرسکتے نہ ؟
ام ہانی آپ کو پتہ ہے جب لڑکیاں شرعی پردہ شروع کرتی ہیں نا پہر انکا کا مذاق بنایا جاتا ہے
ہر کوئی ان پر طنز کرتا ہے بہت ساری لڑکیاں تو پردہ کرنا اسی وجہ سے چھوڑ دیتی ہیں کی لوگ ھمارا مذاق بناتے ہیں افسوس
آج کے دور میں عورت عورت کے پردے کا مذاق اڑاتی ہے خود تو پردہ نہیں کرتی دوسروں کو بھی نہیں کرنے دیتی افسوس اپنا گناہ اپنے اوپر اٹھاتی دوسروں کا بھی
عینا بھلا ھمارے کزن ھمیں کیسے نقصان پہنچائیں گے اور ھماری عزت کے پیچھے کیسے پڑھ جائیں گے کزن تو بھائی ہوتے ہیں ؟
ام ہانی یار کزن سے ھمیں زیادہ خطرہ ہوتا ہے
کیسے عینا ؟
ھم کزن کو بھائی سمجھتے ہیں اور وہ ھم پر گندی نظریں جماتے ہیں یہ ہماری غلط فہمی ہوتی ہے
ھماری بھول ہوتی ہے کزن بھائی ہیں
بھائی صرف وہ ہوتے ہیں جو سگے ہوں باقی سب نامحرم ہیں اور ہر نامحرم سے پردہ فرض ہے ھمیں ہر حال میں کرنا ہے
عینا آپ نے تو میری اصلاح کردی میں تو کزن کو بھائی سمجھتی تھی اور ان سے پردہ بلکل بھی نہیں کرتی تھی آج سے میں شرعی پردہ کرونگی ان شاءاللہ تعالیٰ

*سنتیں جو بھولتی جارہی ہیں*********************ابوقتادہ سلمی رضی اللّٰه عنہ روایت کرتے ہیں کہ رسول اللّٰه صلی اللّٰه علی...
05/09/2025

*سنتیں جو بھولتی جارہی ہیں*
********************

ابوقتادہ سلمی رضی اللّٰه عنہ روایت کرتے ہیں کہ رسول اللّٰه صلی اللّٰه علیہ وسلم نے فرمایا:
*"جب تم میں سے کوئی شخص مسجد میں داخل ہو تو بیٹھنے سے پہلے دو رکعت صلاۃ پڑھ لے۔"*

[صحيح البخاري/كتاب الصلاة/حدیث: 444]

عبیداللّٰه بن کعب رضی اللّٰه عنہ بیان کرتے ہیں کہ:
*"نبی صلی اللّٰه علیہ وسلم جب دن چڑھے سفر سے واپس ہوتے تو بیٹھنے سے پہلے مسجد میں جا کر دو رکعت نفل صلاۃ پڑھتے تھے۔"*

[صحيح البخاري/كتاب الجهاد والسير/حدیث: 3088]
سردار اوشی رائیٹس

04/09/2025

*"نکاح کے نام پر تعلق یا صرف بہانہ؟" 💭*

آج کل ایک چیز بہت عام دیکھنے کو ملی ہے، کہ نوجوان لڑکے اور لڑکیاں جب بھی کسی سے تعلق بناتے ہیں تو یہی کہتے ہیں، *کہ ہم نے تو نکاح کرنا ہے،*

لیکن پھر پتہ چلتا ہے، تو اکثر یہ تعلق ان کا دوسرا، تیسرا یا اس سے بھی آگے کا ریلیشن ہوتا ہے۔

*سوال یہ ہے کہ اگر واقعی مقصد صرف شادی ہی ہے تو پھر بار بار نئے تعلقات کیوں؟*

اصل میں "نکاح یا شادی" ایک لولی پاپ کی طرح استعمال کی جاتی ہے تاکہ خود کو بھی تسلی دی جا سکے اور دوسروں کو بھی قائل کیا جا سکے کہ یہ تعلق غلط نہیں ہے 😶

سردار اوشی رائیٹس
🐍

🇵🇰 *10 ربیع الاول 1447ھ*💎🔖 *04 ستمبر 2025ء*  💎🔖 *20 بھادوں 2082ب*💎🌄 *بروز جمعرات Thursday* 🍃 *`گـنــاہ ایــسے دھـــل جــ...
04/09/2025

🇵🇰 *10 ربیع الاول 1447ھ*💎
🔖 *04 ستمبر 2025ء* 💎
🔖 *20 بھادوں 2082ب*💎
🌄 *بروز جمعرات Thursday*

🍃 *`گـنــاہ ایــسے دھـــل جــائیں گـــے!`*

🔹 *نبی کریم ﷺ نے فرمایا:*
*"تمہارا خیال ہے کہ اگر تم میں سے کسی کے دروازے پر کوئی نہر ہو اور وہ روزانہ اس میں سے پانچ مرتبہ غسل کرتا ہو کیا اس کے بدن پر کوئی میل کچیل باقی رہے گی صحابہ ؓ نے عرض کیا کہ اس پر سے کچھ بھی باقی نہیں رہے گا آپ ﷺ نے فرمایا: یہی مثال پانچوں نمازوں کی ہے کہ اللہ تعالیٰ ان نمازوں کے ذریعہ سے اس کے گناہوں کو مٹا دیتا ہے۔"*🔹
📗صحیح مسلم -1522

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! عرفان ساجد عرفان ساجد, Saqulan Mushtaq
03/09/2025

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! عرفان ساجد عرفان ساجد, Saqulan Mushtaq

Address

Akhter Colony Karachi Sector C
Karachi
75230

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sardarwrites posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share