Nazim Arain

Nazim Arain Ice cream machine machenic

14/08/2023

آزادی
کیا ھے آزادی
کون سی آزادی
کس چیز سے آزادی
کس سے آزادی
آج بھی آزادی کے دن لوگوں کو گرفتار ہوتے دیکھا ھے

05/08/2023

شیر کو قید کرنے کا ہرگز یہ مطلب نہیں کہ جنگل میں اب کتے راج کریں گے

16/07/2023

اگر آپ "75 سال" سے ڈیمز کی پلاننگ نہیں کر سکے ،
تو اِسے انڈیا کی "آبی جارحیت" کا نام دے کر قوم کو گمراہ نہ کریں🙏

10/07/2023

فرعون نے بڑے بڑے گناہ کیۓ لیکن سینما کا افتتاح کرتے ہوئے دعا نہیں مانگی😔

02/07/2023

روس سے سستے تیل کا دوسرا جہاز پہنچنے پر ڈیزل کی قیمت میں ساڑھے سات روپے کا اضافہ
دعا کیجئے کہ تیسرا جہاز
نہ آئے

30/06/2023

سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے ایک اور واقعے کی جتنی مذمت کی جائے وہ کم ہے- آزادی اظہار کی آڑ میں نسل پرستوں کو اسلامو فوبک اور نسل پرستانہ پالیسیاں پھیلانے کا لائسنس نہیں دیا جا سکتا

16/06/2023

یہ ٹکر کے نہیں ، ٹکٹ کے لوگ تھے
ٹکر کے لوگ ہم کارکنان ہیں، جو ڈٹے ہوئے ہیں اور انشاءاللہ خان کے ساتھ رہیں گے✌️

24/05/2023

وہ بندے اٹھوا سکتے ہیں
وہ حکومتیں بھی گرا سکتے ھیں

لیکن وہ کرپشن ختم نہیں کروا سکتے کیونکہ کاروبار سانجھے ھیں😀

25/04/2023

50 کروڑ سے کم کرپشن والے اسمبلی میں ہوں گے
25 من سے زیادہ گندم رکھنے والے جیل میں ہوں گے
ہمارا پاکستان لعنت ایسے قانون پہ

13/04/2023

اک اندازے کہ مطابق %10 لوگ کمر کے درد میں مبتلا ھیں
کیوں نہ ہم اپنے وزیراعظم سے پوچھ لیں کہاں سے علاج کروایا ویسے سوچنے کی بات ھے 🤔🤔🤔
Shahbaz Sharif

01/02/2023
کیسے کیسے چوتیے لوگ ھیں۔   کچھ دن پہلے کیا بکتے تھےHina Parvez Butt  Saleem Safi. Mansoor Ali Khan. Nazim Arain
27/01/2023

کیسے کیسے چوتیے لوگ ھیں۔ کچھ دن پہلے کیا بکتے تھے
Hina Parvez Butt Saleem Safi. Mansoor Ali Khan. Nazim Arain

Address

Garden Karachi
Karachi
21

Telephone

+923173376125

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nazim Arain posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Nazim Arain:

Share