13/07/2024
📍سندھ
---تم سمجھتے ہو کہ ہم بارشوں کی وجہ سے عزاداری چھوڑ دیں گے ارے ہم شیعہ حیدر کرار ایسی قوم ہے جو مرنا قبول کر سکتی ہے مگر عزاداری سید الشہداء نہیں چھوڑ سکتی
پاکستان کی تاریخ کے بدترین سیلاب میں علامہ سید ناظر عباس تقوی سیلاب کے پانی سے گزر کر مصیبت میں پھنسے عزادار مومنین کے شانہ بشانہ موجود رہے