22/12/2022
پریس رلیز
مورخہ 18 دسمبر 2022 کو جماعت اصلاح المسلمین ضلع ملیر III کا *سلیکشن براۓ سال 2023* خلیفہ حضرت علامہ و مولانا ساٸیں محمد ابراہیم بروہی طاہری بخشی کے *زیر صدارت* کمیونٹی ہال حاجی ساٸیں رکھیو جوکھیو میں منعقد ہوا۔
جس میں *مرکزی عہدیدار جناب ڈاکٹر غلام یاسین جواٸنٹ سیکریٹری*
صوبائی قائدین کے *جنرل سیکریٹری* جناب خلیفہ مخدوم اعظم صاحب،
*آفس سیکریٹری* جناب انور علی ڈاہری صاحب،
*معاونین صدر* شہزادہ وقاص صاحب
اور *خلفاء کرام* ساٸيں عبدالغنی پالاری، ساٸيں امام علی چانڈیو، سائیں محمد محسن بروہی طاہری سائیں مدد علی پالاری طاہری اور علامہ محمد حسان طاہری اور *برانچز کے عہدیداران* نے شرکت کی۔
ضلع ملیر زون 3 گڈاپ کے خوش نصیبوں کا انتخاب کیا گیا۔
جس میں *صدر* جناب عنایت اللہ گبول ،
*سینئر ناٸب صدر* ڈاکٹر امیر اختر میمن ،
*نائب صدر* غلام علی جوکھیو طاہری،
*جنرل سیکریٹری* محمد اعجاز چھورو طاہری ،
*جوائنٹ سیکریٹری* محمد اعظم برفت طاہری ،
*فنانس سیکریٹری* مولا بخش گبول طاہری ،
*پریس سیکریٹری* غلام قادر جوکھیو
*آڈیٹر* محمد شریف جوکھیو ،
*آفس سیکریٹری* محبوب علی جوکھیو ۔ اور معاونین میں خلیفہ عبدالغنی طاہری *معاون صدر*
، ممتاز جوکھیو طاہری *معاون جنرل سیکریٹری* اور حاجی محمد پنھل طاہری *معاون فنانس سیکرٹری* ۔
صوبہ قائدین، خلفاء کرام اور برانچز کے دوستوں نے *ضلعی عہدیداروں کو مبارک باد* پیش کی آخر میں لنگر کا اہتمام کیا گیا۔
رپورٹ - غلام قادر جوکھیو پریس سیکرٹری ج ا م ضلع ملیر زون III گڈاپ