JZ Trendings

JZ Trendings "JZ Trendings" From Karachi Pakistan
Social Media Viral Stories
Political / Interesting / Amazing Facts & Information
(1)

12/06/2025

وفاقی بجٹ 2025 - 26 سے عوام کتنے مطمئین ہیں؟ کیا آپ نئے بجٹ سے خوش ہیں؟

صدر پاکستان  آصف علی زرداری صاحب کی طبیعت انتہائی ناساز بتائی جارہی ہے ، انکو اسپتال منتقل کیا گیا قریبی رشتہ دار پہنچیں...
01/04/2025

صدر پاکستان آصف علی زرداری صاحب کی طبیعت انتہائی ناساز بتائی جارہی ہے ، انکو اسپتال منتقل کیا گیا قریبی رشتہ دار پہنچیں ہیں ، اہل خانہ اور قریبی دوستوں نے دعاوں کی درخواست کی ہے ، 🇵🇰

18/01/2025

خوبصورت کراچی ۔۔

ایک وقت تھا جب یونیورسٹی روڈ ایسا ہوا کرتا تھا ۔ اور پھر ۔۔۔۔۔۔۔۔ ؟؟ Year 2019
06/01/2025

ایک وقت تھا جب یونیورسٹی روڈ ایسا ہوا کرتا تھا ۔ اور پھر ۔۔۔۔۔۔۔۔ ؟؟
Year 2019

22/12/2024

نوجوانانِ مہاجر کی جانب سے عظیم الشان شبِ ثقافت مشاعرے کا انعقاد ، بانیانِ پاکستان کی یاد تازہ ۔ بڑی تعداد میں نوجوان شریک ۔ تفصیلات دیکھیئے اس رپورٹ میں :

یومِ مہاجر ثقافت کے موقع پر مرکزِ اسلامی عائشہ منزل میں منعقدہ  مشاعرہ اور ثقافتی شام کی تصویری جھلکیاں ۔ مختلف علاقوں س...
22/12/2024

یومِ مہاجر ثقافت کے موقع پر مرکزِ اسلامی عائشہ منزل میں منعقدہ مشاعرہ اور ثقافتی شام کی تصویری جھلکیاں ۔
مختلف علاقوں سے نوجوانانِ مہاجر کی بڑی تعداد تقریب میں شریک ۔
ادبی محفل میں معروف شعرائے کرام نے اپنے کلام پیش کرکے حاضرین کی داد وصول کی ۔

24/11/2024

کراچی میں انٹرنیٹ سروس جزوی طور پر معطل
بیشتر علاقوں میں موبائل نیٹ ورک بھی کمزور
نیٹ سروس تعطل کا شکار، وی پی این بھی بند

23/11/2024

اتوار 24 نومبر کو اسلام آباد سمیت بڑے شہروں میں موبائل سروس اور انٹرنیٹ سروس بند رہے گی

17/11/2024

سخی سلطان منگھوپیر کراچی درگاہ ۔

Karachi Right Now  ❤  Guess the area?
16/10/2024

Karachi Right Now ❤ Guess the area?

13/09/2024

پرویز مشرف کے خاندان کی کروڑوں مالیت کی وہ زمین جو انڈیا میں چھوڑدی | مزید کون کون سی جائیدادیں ہندوستان میں چھوڑدیں؟ بھارتی حکومت نے زمینیں نیلام کردیں

Address

Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when JZ Trendings posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category