16/04/2026
کراچی رو نہیں رہا… کراچی کو رلایا جا رہا ہے 💔
سوال صرف اتنا ہے: آخر کب تک؟
معروف یوٹیوبر جنید اکرم نے کراچی کے حوالے سے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ایسا لگتا ہے وفاق نے کراچی کو طلاق دے دی ہے، آخری بار کب کس وزیراعظم نے کراچی میں رات گزاری ؟ اب اس میں شک نہیں کہ کراچی کو سوچے سمجھے منصوبے کے تحت اس حال میں دھکیلا گیا ہے ۔۔جو ملک ورلڈ وار تھری رکوا سکتا ہے وہ کراچی بھی ٹھیک کرسکتا پے۔اسلام آباد میں ایک جرمن کی سائیکل چوری ہوئی اگلے دن 22 نشئی پکڑ لیے گئے ۔۔۔تو کراچی میں ایسا کیوں نہیں