
19/09/2025
‼️ مشتری ہوشیار باش ‼️
اوپر دیئے گئے شخص نے زمزمہ کمرشل کے ساتھی سے OLX پر موبائل خریدنے کا سودا کیا اور آن لائن پیمنٹ کا جعلی سکرین شارٹ دئے کر دھوکہ دہی سے 2 لاکھ کا فراڈ کر کے مفرور ہوگیا ہے ۔ کلفٹن پولیس اسٹیشن اطلاع کردی گئی ہے ۔ ڈیفنس کلفٹن کے ساتھی مطلوبہ شخص کو پہچان لئیں۔ اور ہوشیار بھی رہیں اور اگر کہیں نظر آئے تو اس نمبر پر اطلاع کریں شکریہ
03360035016
عدنان