
21/12/2023
شمالی وزیرستان کابل خیل قبیلے سے تعلق رکھنے والے امیرگل کینسر کے موذی مرض میں مبتلاء ہیں غربت کے باعث علاج کی مذید سکت نا ہونے باعث مالی تعاون کےطلب گار تھے۔
کراچی کابل خیل ویلفیئر ایسوسی ایشن کی جانب سے تین لاکھ پانچ ہزار نقد عطیات فراہم کئے گئے۔