SA Marketing SMQ Realtors

         #03142318740   #03453798123         1
05/08/2025



#03142318740
#03453798123
1

                          🌙🌟🌙✨
01/03/2025

🌙🌟🌙✨

                (SMQRealters)
27/02/2025

(SMQRealters)

      1
01/02/2025

1

      1👈👈                    🫵  ✍️📱  ✅+923142318740   🇵🇰✅🇵🇰
27/01/2025

1👈👈
🫵
✍️📱

+923142318740 🇵🇰✅🇵🇰

*ملیر انڈسٹریل پارک کی تعمیر کی وجہ سے ریٹ آسمان پر جائے گا۔MDA-1 سیکٹر 24 کے نارتھ سائیڈ سے لنک روڈ تک بڑا ڈبل روڈ بنے ...
30/11/2024

*ملیر انڈسٹریل پارک کی تعمیر کی وجہ سے ریٹ آسمان پر جائے گا۔MDA-1 سیکٹر 24 کے نارتھ سائیڈ سے لنک روڈ تک بڑا ڈبل روڈ بنے گا۔ اب سیکٹر 23، 24، 25 کی لاٹری کھل گئی ہے۔ مستقبل میں یہ تین سیکٹر بہت ٹاپ پر جائیں گے۔ دھابیجی ریلوے اسٹیشن سے بحریہ ٹاؤن اور کراچی سٹی کیلئے ریلوے لائن بچھانے کا منصوبہ بنایا گیا ہے اور یہ ریلوے لائن سیکٹر 24 اور 25 کیساتھ جائے گی۔*

😁☝️✅✅✅💕

  ☝️*           ,      #2024
23/11/2024


☝️* , #2024

Less interest and more business. Alhamdulliahاسٹیٹ بینک نے شرح سود میں ڈھائی فیصد کمی کردی💕                             ...
04/11/2024

Less interest and more business. Alhamdulliah

اسٹیٹ بینک نے شرح سود میں ڈھائی فیصد کمی کردی💕


09/10/2024




+923142318740 🤙🇵🇰

پریشان نہ ہوں۔۔۔              property ka bhi yahi haal he think about it کچھ لوگ اپنی تعلیم 22 سال کی عمر میں مکمل کر ل...
25/09/2024

پریشان نہ ہوں۔۔۔
property ka bhi yahi haal he think about it

کچھ لوگ اپنی تعلیم 22 سال کی عمر میں مکمل کر لیتے ہیں۔ مگر ان کو پانچ پانچ سال تک کوئی اچھی نوکری نہیں ملتی۔

کچھ لوگ 25 سال کی عمر میں کسی کپمنی کے CEO بن جاتے ہیں اور 50 سال کی عمر میں ہمیں پتہ چلتا ہے انکا انتقال ہو گیا ہے۔

جبکہ کچھ لوگ 50 سال کی عمر میں CEO بنتے ہیں اور نوے سال تک حیات رہتے ہیں۔

بہترین روزگار ہونے کے باوجود کچھ لوگ ابھی تک غیر شادی شدہ ہیں اور کچھ لوگ بغیر روزگار کے بھی شادی کر چکے ہیں اور روزگار والوں سے زیادہ خوش ہیں۔

اوبامہ 55 سال کی عمر میں ریٹائر ہو گیا جبکہ ٹرمپ 70 سال کی عمر میں شروعات کرتا ہے۔۔۔

کچھ لیجنڈ امتحان میں فیل ہونے پر بھی مسکرا دیتے ہیں اور کچھ لوگ 1 نمبر کم آنے پر بھی رو دیتے ہیں۔۔۔۔

کسی کو بغیر کوشش کے بھی بہت کچھ مل گیا اور کچھ ساری زندگی بس ایڑیاں ہی رگڑتے رہے۔۔

اس دنیا میں ہر شخص اپنے Time zone کی بنیاد پر کام کر رہا ہے۔ ظاہری طور پر ہمیں ایسا لگتا ہے کچھ لوگ ہم سے بہت آگے نکل چکے ہیں اور شاید ایسا بھی لگتا ہو کچھ ہم سے ابھی تک پیچھے ہیں لیکن ہر شخص اپنی اپنی جگہ ٹھیک ہے اپنے اپنے وقت کے مطابق۔ ان سے حسد مت کیجئے۔ اپنے اپنے Time zone میں رہیں۔۔

انتظار کیجئے اور اطمینان رکھیئے۔

نہ ہی آپ کو دیر ہوئی ہے اور نہ ہی جلدی۔

اللہ رب العزت جو کائنات کا سب سے عظیم الشان انجنیئر ہے اس نے ہم سب کو اپنے حساب سے ڈیزائن کیا ہے وہ جانتا ہے کون کتنا بوجھ اٹھا سکتا ہے. کس کو کس وقت کیا دینا ہے. اپنے آپ کو رب کی رضا کے ساتھ باندھ دیجئے اور یقین رکھیئے کہ اللہ کی طرف سے آسمان سے ہمارے لیے جو فیصلہ اتارا جاتا ہے وہ ہی بہترین ہے۔

      🇵🇰💞❤️💐🎉
05/09/2024

🇵🇰💞❤️💐🎉

ملیر ڈیویلپمنٹ اتھارٹی نیو ملیر ہاؤسنگ اسکیم ون کے لیز  کا کام اب دوبارہ سے شروع ہو چکا ہے تمام پلاٹ مالکان سے گزارش ہے ...
03/09/2024

ملیر ڈیویلپمنٹ اتھارٹی نیو ملیر ہاؤسنگ اسکیم ون کے لیز کا کام اب دوبارہ سے شروع ہو چکا ہے تمام پلاٹ مالکان سے گزارش ہے کہ اپ نے اپنے پلاٹ فائل کی پوزیشن حاصل کریں اس کے بعد تمام فائل کی تصویریں فوٹو کاپی کروا لیجئے اور دو شناختی کارڈ کی کاپیاں بمعہ چار تصویروں کے ساتھ تیار رکھیں اور لیز کا کام شروع ہو چکا ہے وہ لوگ
اور جنہوں نے لیز حاصل کرنی ہے وہ سب سے پہلے پزیشن حاصل کریں اس کے بعد سائیڈ پلان لیں اور پھر لیز کا عمل ہوگا شکریہ جزاک اللہ.
Contact 03142318740

Address

Bahria Town Karachi/Schme 33/MDA SCHEME 1/MDA SCHEME 45/DHA City
Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SA Marketing SMQ Realtors posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share