Such News سچ نیوز

Such News سچ نیوز We Always Bring the Truth

03/09/2025

علیمہ خان کے بیٹے شاہ ریز خان کی ضمانت منظور
انسداد دہشتگری عدالت نے فیصلہ سنادیا

گلگت بلتستان چلاس۔ ہڈر نرسری کے مقام پر پاک آرمی کا ہیلی کاپٹر فنی خرابی کی وجہ سے کریش۔ہیلی کاپٹر حادثے میں 2 پائلٹ سمی...
01/09/2025

گلگت بلتستان چلاس۔ ہڈر نرسری کے مقام پر پاک آرمی کا ہیلی کاپٹر فنی خرابی کی وجہ سے کریش۔ہیلی کاپٹر حادثے میں 2 پائلٹ سمیت 5 جوان شہید ۔مقامی افراد آگ بجھانے اور ریسکیو کے عمل میں شریک۔

01/09/2025

‏افغانستان میں قیامت خیز زلزلہ:متعدد گاؤں صفحہ ہستی سے مٹ گئے 250 جاں بحق، سیکڑوں زخمی

31/08/2025

انڈیا نے سلال ڈیم سے مزید پانی چھوڑ دیا

30/08/2025

‏مون سون کے 9ویں سپیل کے دوران پنجاب اور خیبرپختونخوا میں موسلادھار بارشوں نے صورتحال مزید سنگین بنا دی۔
لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر اضلاع میں تیز بارش کے باعث ندی نالوں اور دریاؤں میں پانی کے بہاؤ میں اضافے کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے۔ 😞😞

28/08/2025

،jazz کا پنجاب کے سیلاب متاثرہ علاقوں میں تمام نیٹ ورکس اور پی ٹی سی ایل پر مفت کالز کا اعلان,نارووال، کرتارپور، سیالکوٹ، وزیرآباد اور گجرات شدید بارشوں اور سیلاب سے متاثرہ علاقے شامل

گزشتہ دنوں رائیونڈ کے قریب 30 روپے کے جھگڑے پے ہونے والے دو بھائیوں کے قاتل ملزمان کو سی سی ڈی چوہنگ رائیونڈ لے جارہی تھ...
28/08/2025

گزشتہ دنوں رائیونڈ کے قریب 30 روپے کے جھگڑے پے ہونے والے دو بھائیوں کے قاتل ملزمان کو سی سی ڈی چوہنگ رائیونڈ لے جارہی تھی راستے میں ان کے ساتھیوں نے چھڑانے کی کوشش کی اور ملزمان مبینہ طور پر اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک ہوگئے۔

!!تونسہ شریف: تین معصوم بچوں کو قتل کرنے کا کیسپولیس نے بچوں کی والدہ کی درخواست پر مقدمے کی  مدعیت تبدیل کرتے ہوئے انہی...
28/08/2025

!!تونسہ شریف: تین معصوم بچوں کو قتل کرنے کا کیس

پولیس نے بچوں کی والدہ کی درخواست پر مقدمے کی مدعیت تبدیل کرتے ہوئے انہیں مدعی بنا دیا ہے۔ مدعیہ نے اپنے خاوند خواجہ غیاث اللہ اور دیور خواجہ مغیث اللہ کو ملزم نامزد کیا ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق تھانہ سٹی تونسہ نے حسبِ ضابطہ کارروائی کرتے ہوئے (چچا) خواجہ مغیث اللہ کو گرفتار کر لیا جبکہ مرکزی ملزم (والد) خواجہ غیاث اللہ کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔

27/08/2025

‏دریائے چناب میں طغیانی نے صورتحال سنگین بنا دی ہے۔ قادرآباد بیراج کے ڈھانچے کو محفوظ رکھنے کے لیے انتظامیہ نے ہنگامی اقدام کرتے ہوئے حفاظتی بند کاٹ دیا۔ اس فیصلے کے بعد شدید سیلابی ریلہ رخ بدل کر منڈی بہاوالدین کے نواحی دیہات میں داخل ہوگیا ہے۔ تیز بہاؤ کے باعث کھیت، مکانات اور گاؤں زیرِ آب آ گئے ہیں جبکہ مقامی آبادی بڑی تعداد میں محفوظ مقامات کی طرف منتقل ہو رہی ہے۔
#بارش

اتوارسے جنوبی پنجاب کے اکثر علاقوں ملتان، مظفرگڑھ ،شہر سلطان ، اوچ شریف، لودھراں ، شدید سیلاب کی زد میں انا شروع ہو جائی...
27/08/2025

اتوارسے جنوبی پنجاب کے اکثر علاقوں ملتان، مظفرگڑھ ،شہر سلطان ، اوچ شریف، لودھراں ، شدید سیلاب کی زد میں انا شروع ہو جائیں گے ۔لہذا دریا اور نشیبی علاقے والے لوگ اپنی حفاظت یقینی بنائیں

27/08/2025

پسرور کے سو دیہات ڈوبنے کی اطلاعات ہیں

سکھوں کا مذہبی مقام کرتارپور بھی سیلاب میں ڈوب گیا
27/08/2025

سکھوں کا مذہبی مقام کرتارپور بھی سیلاب میں ڈوب گیا

Address

Karachi

Telephone

+923211994687

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Such News سچ نیوز posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Such News سچ نیوز:

Share