09/05/2025
برطانوی اخبار دی ٹیلی گراف کا اپنی رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ بھارت نے سُپر سونک کروز میزائلوں سے لیس بحری بیڑا پاکستان کی طرف بھیج دیا، بیڑے میں ایئر کرافٹ کریئر، ڈسٹرائرز، فریگیٹس اور اینٹی سب میرین جہاز شامل ہیں، بھارتی بیڑا پاکستان کے ساحل سے 300 سے 400 میل کے فاصلے پر ہے۔
🇵🇰