20/08/2023
جنوبی وزیرستان/ اقوام کے درمیان لڑائی جاری
جنوبی وزیرستان: شکئی کے قریب سپرکئی وزیر اور نانو خیل محسود اقوام کے درمیان آج صبح 9 بجے سے لڑائی جاری، ذرائع
جنوبی وزیرستان: دونوں اقوام کے درمیان عرصے سے اراضی پر معاملہ چل رہا ہے
جنوبی وزیرستان: دونوں اطراف کے جنگجووں پہاڑوں میں مورچہ زن ہیں، ذرائع
جنوبی وزیرستان: مورچوں سے ایک دوسرے پر چھوٹے اور بھاری ہتھیاروں سے فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے، ذرائع
جنوبی وزیرستان: ابھی تک کسی جانی یا مالی نقصان کی خبر نہیں ملی، ذرائع
جنوبی وزیرستان: پولیس و فوج لڑائی کو رکوانے میں کردار ادار نہیں کررہی، مقامی آبادی کا الزام