22/09/2026
کراچی بلوچ کالونی کے الیکٹرک گرڈ اسٹیشن میں خطرناک آگ لگ گئی،تیسرے درجے کی قرار
آگ بجھانے کے لیے فائر بریگیڈ کی متعدد گاڑیاں موقع پر موجود
قریبی ہائیڈرنٹس سے پانی کی فراہمی یقینی بنانے کی اپیل، فائر بریگیڈ
فائر فائٹرز آگ پر قابو پانے کی کوششوں میں مصروف ہیں
محمود آباد،سوسائٹی اور اطراف کے علاقوں میں بجلی کی فراہمی بند